کیا مصطفیٰ‌ کمال بانی ایم کی تقاریرپر نظر رکھتے ہیں؟

مصطفیٰ کمال نے بانی ایم  کیو ایم کے حالیہ خطابات کا حوالہ دے کر بتایا کہ الطاف حسین نے بھارت سے سیاسی پناہ کی درخواست کی جس کے بعد یہ سوال پیدا ہوتا ہے کیا پی ایس پی چیئرمین بانی ایم کیو ایم کے خطابات کو سنتے یا اُن پر نظر رکھتے ہیں؟ یاد رہے…

Read Full News

اسلام آباد مدرسے کے نوجوان طالب علم کو قاری نے ہوس کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس کی تفتیش میں‌ عدم دلچسپی

بھارہ کہو مدرسہ میں بچے سے زیادتی کا کیس، اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا، کیس کی درست تفتیش نہ کرنے پر عدالت کا تفتیشی پر برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تفتیشی افسر کو ہدایت کی کہ استاد، قاری یا…

Read Full News

نبیل گبول کی زمین پر کراچی یونیورسٹی کی انتظامیہ کا قبضہ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں پیپلز پارٹی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کی زمین پر مبینہ قبضے کا معاملے کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں کراچی یونیورسٹی کے وکیل نے عدالت میں جواب جمع کرایا۔ وکیل کے یو نے جواب میں مؤقف اختیار کیا کہ مذکورہ زمین ہمیں 1954 میں اس وقت…

Read Full News

غیرقانونی الاٹمنٹ‌ کیس، مصطفیٰ کمال شدید مایوس، کھل کر ناامیدی کا اظہار

  کراچی: احتساب عدالت نے مصطفیٰ کمال کے خلاف دائر غیر قانونی الاٹمنٹ کیس کی درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے کارروائی جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔   عدالتی فیصلے کے بعد مصطفیٰ کمال نے شدید مایوسی کا اظہار کیا اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل وزیر اعظم کی تقریر سے…

Read Full News

غدار یا بے گناہ، مشرف کے مستقبل کا فیصلہ محفوظ

 اسلام آباد: سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف دائر آئین شکنی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا جو 28 نومبر کو سنایا جائے گا۔ یاد رہے کہ پرویزمشرف کے خلاف سنگین غداری کا کیس خصوصی عدالت میں دائر تھا جہاں 6 سال تک سماعتوں کا سلسلہ جاری رہا اور اب تین رکنی بینچ…

Read Full News

ٹائیفائیڈ ٹیکے لگنے سے اورنگی ٹاؤن کے اسکول کے بچوں‌ کی حالت غیر، والدین شدید برہم

کراچی: شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے وائٹ ہاؤس گرامر اسکول میں ٹائیفڈ کا انجیکشن لگانے سے متعدد بچوں کی حالت غیر ہوگئی۔ سندھ حکومت کی جانب سے شروع ہونے والی ٹائیفائیڈ مہم کے پہلے مرحلے میں ٹیم کے اراکین اورنگی ٹاؤن کے وائٹ ہاؤس اسکول پندرہ سال تک کے بچوں کو ٹیکے لگانے…

Read Full News

نوازشریف علاج کے لیے لندن روانہ، کون کون سے رہنما ائیرپورٹ آئے؟ جانیے

سابق وزیراعظم نوازشریف علاج کے لیے لاہور سے لندن روانہ ہوگئے۔ میاں نوازشریف لاہور ائیرپورٹ جانے کے لیے سخت سیکیورٹی میں جاتی امرا سے روانہ ہوئے، اس موقع پر ان کی رہائش گاہ کے باجود موجود کارکنان نے نعرے بازی کی اور ان کی گاڑی پر پھول نچھاور کیے۔ ائیرپورٹ پہنچنے پر نوازشریف کی روانگی…

Read Full News

ایم کیو ایم پاکستان کے لیے ناقابل برداشت، سندھ حکومت بھی چال چلنے میں‌ مصروف

شہرقائدمیں مصنوعی قیادت عوامی جذبات کے برعکس غیرمتاثرکن ویژن کیساتھ نظام چلانے کی کوشش ناکامی سے دوچار سندھ وشہر کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد خطرے میں دکھائی دے رہا ہے تاخیری حربوں سے بلدیاتی الیکشن کو ٹالنے کی کوشش، موجودہ بلدیاتی نظام ایم کیو ایم پاکستان کے لیے ناقابل برداشت آئندہ اس نظام سے…

Read Full News

کراچی، تجاوزات کے نام پر آپریشن، اخبار اسٹالز کو بھی نہ بخشا گیا

کراچی: شہر قائد میں انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران انتظامیہ نے اخبار کے اسٹالز کو بھی مسمار کرنا شروع کردیا جس کی وجہ سے شہریوں اور قارئین میں شدید تفتیش پائی جاتی ہے۔ پاک میڈیا ویلفیئر ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس مرکزی دفتر میں گزشتہ روز طلب اجلاس مرکزی چیئرمین ایم نعیم قمر وائس چیئرمین…

Read Full News

بھارت سے سیاسی پناہ دینے کی درخواست، بانی ایم کیو ایم بڑی مشکل میں‌

  لندن: ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین نے ایک بار پھر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے سیاسی پناہ دینے اور مالی امداد فراہم کرنے کی اپیل کردی، جس کے بعد وہ بڑی مشکل میں پھنس گئے۔ یاد رہے کہ بانی ایم کیو ایم پر برطانیہ کی کراؤن پراسیکیویشن سروس میں اشتعال انگیز…

Read Full News