ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت مشکل میں، کارکنان سوال کرنے لگے، عامر خان کا اعتراف

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنونیئر عامر خان نے اعتراف کیا ہے کہ اب کارکنان سوال کرنے لگے ہیں، اس لیے ہمیں بھی سوچنا پڑ رہا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں عامر خان کا کہنا تھا کہ حکومت نے بجٹ میں کراچی کے لیے…

Read Full News

لاہور میں‌ آزادی کے نعرے

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں ہونے والے فیض فیسٹیول میں شرکت کرنے والے طالب علموں نے سڑک پر کھڑے ہوکر آزادی کے نعرے لگائے۔ پنجاب یونیورسٹی کے نوجوان پروفیسر عمار جان کی جانب سے شیئر کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان دپروکا کی تھاپ پر آزادی کے نعرے لگا رہے ہیں۔ نوجوان پروفیسر…

Read Full News

کراچی میں 12ویں‌ عالمی اردو کانفرنس کی تاریخ کا اعلان

شہر قائد میں رواں سال کے آخر میں عالمی اردو کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا جس میں اردو ادب سے وابستہ شخصیات شرکت کریں گی۔ ہر سال کی طرح امسال بھی عالمی اردو کانفرنس کا انعقاد آرٹس کونسل میں کیا جائے گا، ترجمان کے مطابق بارہویں اردو کانفرنس 5 دسمبر بروز جمعرات سے اتوار…

Read Full News

3 کروڑ مہاجروں‌ کے لیے کھوکھرا پار سرحد کو کھولا جائے، آفاق احمد کا بڑا مطالبہ

کراچی: مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تین کروڑ سے زائد مہاجروں کو خوش کرنے اور انہیں ثمرات دینے کے لیے حکومت فوری طور پر کھوکھرا پار سرحد کو کھولے تاکہ مہاجر اپنے رشتے داروں سے بھارت ملنے جاسکیں۔ کراچی میں پارٹی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے…

Read Full News

اسلام قبول کرنے کے بعد بین الاقوامی کھلاڑی کا پہلا انٹرویو

نیوزی لینڈ کے مقبول اور دنیا کے سب سے مہنگے رگبی اسٹار کھلاڑی سونی بل ولیمز نے کہا ہے کہ میرے پاس دنیا کی ہر چیز موجود تھی مگر ایک کھوکھلا پن محسوس ہوتا تھا، اسلام قبول کرنے کے بعد میں فخر سے کہتا ہوں کہ اب سب مل گیا۔ برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے…

Read Full News

عمران خان کی مصباح‌ کی کھل کر حمایت، سرفراز کی مشروط واپسی کا فارمولا بھی بتادیا

اسلام آباد: عمران خان نے دو دن سیاست اور حکومت سے بالکل الگ تھلگ گزارے اور اس دوران انہوں نے کرکٹ کے موضوع پر بھی گفتگو کی۔ جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم نے چھٹی کے روز اپنے دیرینہ دوستوں کے ساتھ کرکٹ پر گپ شپ کی اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کا دفاع کرتے ہوئے…

Read Full News

سفاری پارک میں کشمیر پوائنٹ کا افتتاح، یہ کیا ہے جانیے

کراچی( )میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی کے بچوں اور فیملی کے لئے تفریح کی کوئی سہولت نہیں بلدیہ عظمی کراچی نے سفاری پارک میں کشمیر پوائنٹ کے نام سے بہترین سہولت مہیا کی ہے جبکہ دوسرے پارکوں میں بھی سہولتیں فراہم کرنے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ اس پوانٹ…

Read Full News

’’ یہ مت سمجھنا کہ ماں رو پیٹ کر کونے میں بیٹھ جائے گی ‘‘ ، والدہ عابدی نے اپنا مشن بتادیا

  کراچی: ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی شہید علی رضا عابدی کے قاتل تاحال گرفتار نہ ہوسکے جس پر اُن کے والدین اور اہل خانہ شدید تشویش میں مبتلا ہیں۔ گزشتہ دنوں شہید رکن اسمبلی کے والد سید اخلاق حسین عابدی نے ٹویٹ میں بولا کہ ’سی ٹی ڈی کو کیس دینے…

Read Full News

کوک اسٹوڈیو کی شاندار کاوش، فیض احمد فیض کا کلام دوبارہ گونجنے لگا

اردو کے نامور شاعر فیض احمد فیض نے بہت سی غزلیں، نظمیں اور اشعار تحریر کیے جن میں سے کچھ کو گیت کی صورت بھی پیش کیا گیاہے۔ کوک اسٹوڈیو سیزن 12 کے پروڈیوسر روحیل حیات نے اس نظم کو دوبارہ سے کمپوز کر کے پیش کرنے کا فیصلہ کیا، اس ضمن میں فیض صاحب…

Read Full News

اثاثے چھپانے کا الزام، فواد چوہدری سمیت دیگر وزرا کے خلاف کارروائی کا آغاز

  اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی وزرا فواد چودہری، فہیمدہ مرزا، شیریں مزاری، نور عالم خان سمیت 45 اراکین کو شوکاز نوٹسسز جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق ارکان قومی اسمبلی کیخلاف گوشواروں میں تضادات دور نہ کرنے پر کاروائی شروع کردی گئی۔الیکشن کمیشن کی طرف سے 45 ارکان قومی اسمبلی…

Read Full News