جنرل قمر جاوید باجوہ کا تعلق اسلامی جمعیت طلبہ سے تھا، شیخ رشید کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ کالج لائف کے دوران جنرل قمر جاوید باجوہ کا تعلق اسلامی جمعیت طلبہ سے تھا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے عدالتی فیصلے کا خیر مقدم کیا اور میزبان کو بھی ڈبل…

Read Full News

طلبہ کے نعروں نے یونیورسٹی انتظامیہ کی نیندیں‌ اڑا دیں، طالب علم کی ایم فل کی ڈگری کینسل

لاہور: ملک بھر میں 29 مارچ کو ہونے والے طلبہ مارچ کے حوالے سے متحرک نوجوانوں کے خلاف یونیورسٹی اتنظامیہ انتقامی کارروائیوں پر اتر آئی۔ سماجی کارکن اور کامریڈ کے نام سے مشہور عمار علی جان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بتایا کہ ’پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ نے طلبہ یکجہتی مارچ کے آرگنائزر…

Read Full News

کراچی، نجی اسپتال میں معذور خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش، وارڈ‌ بوائے گرفتار

کراچی کے نجی اسپتال میں تعینات وارڈ بوائے نے معذورمریضہ سے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کی گئی۔ جیونیوز کے مطابق متاثرہ خاتون کے شوہر نے بتایا کہ وہ اپنی معذور اہلیہ کو طبیعت بگڑنے پر نجی اسپتال لائے جہاں وارڈ بوائے نے خاتون سے زیادتی کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ اہلیہ…

Read Full News

فواد عالم کی لگاتار 13ویں‌ سنچری، 12 ہزار رنز مکمل

کراچی: پاکستانی کرکٹ بورڈ کی جانب سے مسلسل انداز کیے جانے والے شہر قائد سے تعلق رکھنے والے کرکٹر فواد عالم نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگِ میل عبور کرلیا۔ قائد اعظم ٹرافی کے فرسٹ کلاس میچ کے دوران فواد عالم نے لگاتار تیرہویں سنچری اسکور کی اور ساتھ ہی انہوں نے فرسٹ کلاس…

Read Full News

کیا ٹائیران وائٹ‌ آپ کی بیٹی نہیں؟ امریکی ویب سائٹ کا عمران خان کو چیلینج

  نیویارک: نامور امریکی ویب سائٹ ڈیلی میل نے ناجائز اولاد چھپانے والے افراد کے حوالے سے ایک رپورٹ شائع کی جس میں باپ کو کھلا چیلنج کیا گیا کہ اگر مذکورہ بچے اُن کی اولادیں نہیں تو وہ لاتعلقی کا اعلان کریں۔ ڈیلی میل کی تحقیقاتی ٹیم کا دعویٰ ہے کہ اُن کے پاس…

Read Full News

مفتی کفایت اللہ پر قاتلانہ حملہ

جمیعت علماء اسلام ف کے رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی مفتی کفایت اللہ پر قاتلانہ حملے کی ناکام کوشش کی گئی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوئے۔ مفتی کفایت اللہ کے ترجمان کی جانب سے تصدیق کی گئی کہ جے یو آئی کے رہنما گزشتہ شب مانسہرہ میں داخل ہورہے تھے کہ اسی…

Read Full News

باجوہ ملازمت توسیع، عمران خان فروغ نسیم پر برس پڑے

اسلام آباد: جنگ کی رپورٹ کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیرِ قانون فروغ نسیم پر برس پڑے اور معاملہ یہ تھا کہ عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے قانونی نکات پورے نہ ہونے پر وزیرقانون کو جھاڑ پلائی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ…

Read Full News

پاکستان کی چائے کے چرچے ختم نہ ہوئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے باقاعدہ بکنگ پر بلائے جانے والے بینڈ ایکسینٹ کے گلوکار سینا ایڈرین نے پاک فوج کے ترجمان آصف غفور سے ملاقات کی اور اُن کی چائے کے ساتھ مداح سرائی بھی کی۔ سینا ایڈرین نے رواں ماہ پاکستان آنے کا اعلان کیا تھا اور ساتھ ہی ڈی جی آئی…

Read Full News

مشرف کی حمایت میں‌ درخواست دائر کرنے والے اٹارنی جنرل عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: جنرل مشرف کیس کا فیصلہ روکنے کے لیے حکومت کی جانب سے درخواست دائر کرنے والے ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے مشرف ٹرائل کیس سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاق کی درخواست دائرکی تھی، ایڈیشنل اٹارنی…

Read Full News

مشرف کو کوئی غدار نہیں کہہ سکتا، وزیر داخلہ

‏پرویز مشرف کو غدار نہیں کہا جاسکتا، وفاقی وزیر داخلہ پرویز مشرف سے زیادہ اس وقت کوئی بیمار نہیں ، اعجاز شاہ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے عدالتوں نے نکالا ، وزیر داخلہ نواز شریف بیمار ہیں مگر کچھ ہوا تو ہے، وزیر داخلہ اعجاز شاہ اگر وہ بیماروں کی طرح باہر…

Read Full News