مشرف غداری کیس، لاہور ہائی کورٹ میں حکومتی درخواست پر سماعت
لاہور: ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کے فیصلہ کے محفوظ کرنے کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو 28 نومبر کے لیے نوٹس جاری کردیے۔ حکومتی درخواست غداری کیس کا فیصلہ روکنے کے لئے حکومت کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع وزارت داخلہ نے نے غداری کیس کا…