مئیر کراچی اور ضلعی بلدیات کے چیئرمینزکا کردار سوالیہ نشان
کراچی کے بلدیاتی اداروں کو تشہیری اختیارات سے محروم کرکے من مانیوں کی بنیاد پر اشتہارات جاری کئے جارہے ہیں مئیر کراچی اور ضلعی بلدیات کے چیئرمینزکا کردار سوالیہ نشان ؟ وزیر بلدیات سندھ سعید غنی اور مشیر اطلاعات سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب اس اہم اختیار کو واپس بلدیاتی اداروں کے سپرد کرنے کا اہم…