کرنٹ لگنے سے شہریوں کی ہلاکتیں، کے الیکٹرک کے خلاف دوسرا مقدمہ درج
کراچی میں ہونے والی مون سون بارشوں کے دوران کرنٹ لگنے سے 20 کے قریب شہریوں کی قیمتی جانیں ضائع ہوئیں جس کے بعد شہریوں نے انتظامیہ کے خلاف مقدمات درج کرانا شروع کردیے۔ کے الیکٹرک کے خلاف دو روز میں دوسرا مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں قتل، اقدام قتل اور غلفت کی دفعات…