ڈیم کے پہرے دار چیف جسٹس نے غیر ملکی شہرت حاصل کرلی؟

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج جو اپنے بیانات اور فیصلوں کی وجہ سے بہت زیادہ مشہور ہوئے اُن کی سبکدوشی کے بعد بھی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ سابق چیف جسٹس کے حوالے سے خبریں زیر گردش تھیں کہ انہوں نے بیرونِ ملک میں شہرت حاصل کرنے کے لیے سفارت خانے میں درخواست جمع…

Read Full News

بچیوں‌ سے نازیبا حرکات کرنے والے قاری کا عبرتناک انجام

ایبٹ آباد کے مکینوں نے بچیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے قاری کو نشانِ عبرت بنا دیا، علاقہ مکینوں نے قاری کا منہ کالا کر کے اُس کا سرمنڈا اور پھر علاقہ بدر کردیا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق قاری ساجد تین سال سے مسجد کا امام تھا اور اُس کے پاس حال ہی میں 9…

Read Full News

رینجرز کو بنیاد بنا کر پی پی کا بلیک میلنگ کا فیصلہ

این ایف سی ایوارڈ کے نام پر پی پی کا سندھ سے رینجرز ہٹانے پر غور اندرون سندھ رینجرز کے اختیارات پولیس کی معاونت تک محدود، کراچی سے رینجرز واپس بھیجنے پر غور وزیراعلیٰ سندھ نے ممکنہ بڑی گرفتاریوں سے قبل اعلیٰ سطح پر مشاورت شروع کردی کراچی: سندھ کی حکومتی جماعت پیپلزپارٹی کے قائدین…

Read Full News

کراچی کا کچرا اربوں‌ روپے کی کمائی کا ذریعہ، ہزاروں‌ افراد کا کاروبار وابستہ

کراچی : شہر قائد میں یومیہ ہزاروں ٹن کچرا بنتا ہے جس سے سیاسی شخصیات کا کاروبار وابستہ ہے اور اس شعبے سے 12 ہزار افراد کا رزق وابستہ ہے۔ کچرے کے کاروبار میں سرکاری افسران بھی شامل ہیں، حکومت سے اضافی رقم لینے کے لیے کچرے میں مٹی شامل کی جانے لگی تاکہ نالے…

Read Full News

ایم کیو ایم لندن کے خلاف کراچی اور حیدرآباد میں کریک ڈاؤن

کراچی / حیدرآباد: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مصدقہ اطلاعات اور کڑی نگرانی کے بعد سندھ کے تمام شہروں میں ایم کیو ایم لندن کے کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا، عیدالاضحیٰ یا چودہ اگست کو بانی ایم کیو ایم کے حق میں نعرے یا پھر ترانے بجانے والے لڑکوں کو ویڈیو کے…

Read Full News

ہزارہ برادری گھرانے کی شادی میں‌ قیامت صغریٰ

کابل: افغانستان میں شادی کی تقریب میں خود کش حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 63 افراد جاں بحق اور 180 زخمی ہوگئے۔ حملے کی ذمہ داری کالعدم اسلامی شدت پسند تنظیم داعش نے قبول کرلی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک ہال میں شادی کی…

Read Full News

بقرہ عید ، بلدیاتی فنڈ کی بند بارٹ، ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان ٹاؤن آفس میں‌ گتھم گھتا.. ویڈیو دیکھیں

ایم کیو ایم (بہادراباد) نارتھ کراچی ٹاون میں رابطہ کمیٹی و دیگر مرکزی ذمہ داران کی موجودگی میں بقرہ عید پر ہونے والی بدعنوانیوں کی رقم کی بندر بانٹ پہ تنازع کے باعث علاقائی ذمہ داران اور بلدیاتی نمائندے آپس میں گتھم گتھا ہوگئے۔ مشتعل کارکنان نے ایک دوسرے پر کرسیوں،لاتوں گھونسوں کا ازادانہ استعمال…

Read Full News

Top Ten Advisable Researching Papers Writing Offerings from 2019 Graded according to You

Brief remark top into topic make a difference – Thesis statement on Shakespeare. Shakespeare’s Early Everyday living, Marriage, Is effective, Later on Decades. A. Early everyday living in Stratford 1. Shakespeare’s spouse and children a. Shakespeare’s father b. Shakespeare’s mom 2. Shakespeare’s marriage a. Lifetime of Anne Hathaway b. Reference in Shakespeare’s Poems B. Primary…

Read Full News