کراچی، ناقص تعمیرات، زلزلہ ایک کروڑ لوگوں کی جان لے سکتا ہے، رپورٹ

  کراچی؛ سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ کراچی میں اگر زور دار زلزلہ آیا تو ایک کروڑ آبادی ختم ہوجائے گی، سی بریز پلازہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس گلزار ایس بی سی پر برہم ہوگئے۔

Read Full News

فواد چوہدری کی مشاہد اللہ کو اسمبلی اجلاس میں‌ مارنے کی دھمکی

کشمیر کے معاملے پر ہونے والے اسمبلی کے جوائنٹ سیشن کے دوران فواد چوہدری اور سینیٹر مشاہد اللہ کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد وفاقی وزیر نے مسلم لیگ ن کے سینیٹر کو مارنے کی دھمکی بھی دی۔ دونوں اراکین اسمبلی کی تلخ کلامی کے دوران اسپیکر خاموش کراتے رہ گئے مگر…

Read Full News

رینجرز فوری طور پر پارک خالی کرے، سپریم کورٹ کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ نے سندھ رینجرز کو پارک خالی کرنے اور سیکیورٹی کے نام پر لگائے جانے والے بیریئرز فوری ہٹانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہونے والی سماعت کے دوران جسٹس گلزار نے ریمارکس دیے کہ رینجرز کو گلیوں میں بیریئرز لگانے اور خالی پارکوں پر دفاتر بنانے کی کیا…

Read Full News

صوبائی اور بلدیاتی حکومت کراچی میں‌ مکمل ناکام ہوگئی، سپریم کورٹ

  کراچی: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ حکومت کی کارکردگی کو ناقص قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی اور شہری حکومت مکمل طور پر ناکام ہوگئی، بارشوں میں کرنٹ لگنے سے 22 لوگ مر گئے مگر کے الیکٹرک کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ دورانِ سماعت جسٹس گلزار نے ریمارکس دیے کہ بارشوں…

Read Full News

کراچی صفائی مہم بری طرح‌ سے ناکام

  کراچی، صفائی مہم پر سیاسی ڈرامے بازی، وفاقی حکومت بھی موثر اقدامات کرنے میں ناکام ہوگئی، تین روز گزرنے کے باوجود شہر سے کچرا اٹھانے کے کوئی خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے گئے، علی زیدی نے 30 بڑے اور 1000 چھوٹے نالوں کو دس روز میں صاف کرنے کا دعویٰ کیا، مہم میں کچرا…

Read Full News

فارغ کرنے کا حتمی اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے مکی آرتھر سمیت تمام کوچز کو عہدے سے ہٹانے کا اعلان کردیا۔ پی سی بی اجلاس کے بعد سامنے آنے والے اعلامیے میں بتایا گیا کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر سمیت، فیلڈنگ، باؤلنگ اور دیگر کوچ کو بھی عہدے سے فارغ کر کے اُن کی جگہ نیا اسٹاف تعینات کیا…

Read Full News

گورنر سندھ چند روز کے لیے تبدیل

کراچی: گورنر سندھ عمران اسمعیٰل کل حج کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوں گے جس کے بعد ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی کو قائم مقام گورنر بنانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ ڈپٹی اسپیکر کو قائم مقام گورنر بنانے کا نوٹیفیکیشن جاری، وفاقی حکومت کے کابینہ ڈویژن نے سندھ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر کو قائم مقام گورنر…

Read Full News

جعلی اکاؤنٹس کیس، تفتیشی افسران اور گواہان کو سنگین دھمکیاں‌ ملنے کا انکشاف

اسلام آباد۔ جعلی اکاؤنٹس کیس میں ملوث مافیا کی جانب سے دھمکیاں دئے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے، ذرائع کے مطابق مافیا کی جانب سے کیس کی تفتیش کرنے والے نیب افسران کو دھمکیاں دی جانے لگیں۔ نیب افسران نے اعلی حکام کو دھمکیاں دینے کے حوالے سے آگاہ کر دیا، کیس کے گواہان…

Read Full News

دہشت گردوں‌ کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ، ایم کیو ایم لندن مشکل میں‌ پھنس گئی

کراچی: سی ٹی ڈی کے انچارج راجہ عمر خطاب کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے اور دیگر اداروں سے اختیارات ملنے کے بعد کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے مقدمات کا اندراج شروع کردیا۔ اے آر وائی کی خبر کے مطابق انسداد دہشت گردی فورس کے انچارج راجہ عمر خطاب نے کہا ہے کہ دہشت گردو…

Read Full News