سندھ میں 14سینئر بیوروکریٹس کےتبادلے وتقرری کےاحکامات جاری

سیکریٹری کالج ایجوکیشن پرویز سیہڑ کو ہٹادیاگیا

پرویز سیہڑ سیکریٹری ثقافت وسیاحت تعنیات

اسحاق مہر سے ڈی جی کوسٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اضافی چارج واپس لےلیاگیا

آصف اکرام ایم ڈی کراچی واٹراینڈسیوریج بورڈ تعنیات

اختربگٹی سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ مقرر

تمیز کھیڑو ایم ڈی سیپرا تعنیات

رفیق برڑو سیکریٹری کالج ایجوکیشن مقرر

عبدالحلیم شِیخ سیکریٹری محکمہ ایکسائز

اور لیئق احمد سیکریٹری خوراک تعنیات

عبدالرحیم شیخ کو سیکریٹری

ایکسائزکےعہدے سےہٹادیاگیا

محمدحسین سید چیئرمین صوبائی الیکشن اتھارٹی مقرر

خان محمد مہر سیکریٹری ماحولیات تعنیات

ہارون احمد سیکریٹری آاوقاف ومذہبی امور تعنیات

علی ممتاز زیدی ایم ڈی ذوالفقار آباد ڈویلپمنٹ

اتھارٹی مقرر

اسد اللہ خان کو ایم ڈی کراچی واٹراینڈسیوریج بورڈ کےعہدےسےہٹادیاگیا