ملک بھر کی تاجر تنظیمیں ایک بار پھر میدان میں‌ آگئی

تمام تاجر تنظیموں نے ماہ اگست میں چار دن مکمل شٹر ڈاون ہڑتال کا اعلان کردیا۔ ملک بھر کی تمام تاجر تنظیموں کے متفقہ اور مشترکہ اعلان کے مطابق مورخہ 15 ، 16 اگست 2019 ( دو دن ) مورخہ 26 ، 27 اگست 2019 ( دو دن مزید) ملک بھر میں مکمل شٹرڈاون ہڑتال…

Read Full News

ٹیچرز ٹریننگ یا ڈانسنگ پارٹی … تحریر رانا عظیم

یہ مناظر پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ٹیچرز ٹریننگ ادارے ” قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈیویلپمنٹ” میں جاری ایک تربیتی سیشن کے ہیں ۔ معماران قوم کو کس قسم کی ٹریننگ دی جا رہی ہے۔ اس طرح کی کئی اور ویڈیوز سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اسکول ایجوکیشن کے ٹریننگ پروگرامز برٹش…

Read Full News

جنرل فیض پر سینیٹر خریدنے کا الزام، آصف غفور میدان میں‌ آگئے

اسلام آباد: ملک کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار گزشتہ روز چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی جس میں اپوزیشن جماعتوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ سینیٹ کا اجلاس بیرسٹر سیف کی سربراہی میں شروع ہوا جس میں انہوں نے میز حاصل بزنجو کی جانب سے…

Read Full News

ایڈیشنل آئی جی نے کرنٹ‌ سے اموات کو تکنیکی مسئلہ قرار دے دیا

ایڈشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کی سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے ہونے والی ہلاکتوں پرمقدمات درج کرنے پر بات ہوئی ہے، لاپروائی ہوگی تو مقدمات لازمی درج ہوں گے، اب تک کوئی ایسی شکایت سامنے نہیں آئی کہ مقدمہ درج نہ کیا جا رہا ہو، لواحقین مقدمہ درج کروانا…

Read Full News

کراچی، کرنٹ لگنے سے 19 اموات، مرحومین کے نام اور تفصیل

کراچی میں ہونے والی بارشوں کے باعث اب تک 19 کے قریب اموات ہوئی، ان میں بچے اور نوجوان شامل ہیں۔ کے الیکٹرک KE کراچی میں 19 قیمتی جانیں نگل گیا، بجلی کی ننگی تاریں بنی بارش میں موت باعث بنیں جبکہ متعدد علاقوں میں کے الیکٹرک کی کھل کر غفلت بھی سامنے آئی اور کرنٹ…

Read Full News

پی پی وڈیرے کا ظلم منظر عام پر لانے والے 15 صحافیوں‌ کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات

سکھر: پاکستان یونین آف جرنلسٹ نے سندھ کے شہر پنو عاقل میں پیپلزپارٹی کے وڈیرے کی جانب سے صحافیوں کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات درج کروانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ عمران جونیئر کی رپورٹ کے مطابق پی ایف یوجے سندھ کے شہر پنوعاقل میں حکمران جماعت کے وڈیرے کی جانب سے تشدد…

Read Full News

کراچی برسات، کورنگی کا رابطہ شہر سے منقطع، بریج بند

  کراچی میں ہونے والی بارشوں اور چھوٹے ڈیمز کے بند ٹوٹنے کے بعد ملیر ندی میں طغیانی ہوئی جس کے بعد کورنگی کا رابطہ شہر سے ٹوٹ گیا، انتظامیہ نے کورنگی پل کو بھی آمد و رفت کے لیے بند کردیا، جبکہ ۲۴ سے زائد گھنٹے گزر جانے کے باوجود کوئی حکومتی نمائندہ وہاں…

Read Full News

قتل کا الزام، ایم کیو ایم کارکنان 13 سال بعد بے گناہ قرار

کراچی: سینٹرل جیل میں قائم ہونے والی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 7 نے 13 سال بعد کیس کا فیصلہ سنایا جس میں ایم کیو ایم کے کارکنان کو بری قرار دیا گیا۔ پولیس نے سعید (بھرم) اور رشید (ڈاکٹر) کو 2006 میں مہاجر قومی موومنٹ کے 2 کارکنان کے قتل میں ملوث…

Read Full News