قربانی کے جانوروں‌ کی چوری کے واقعات میں‌ ہوشربا اضافہ

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں قربانی کے جانور چوری ہونے کے واقعات میں اضافہ ہوگیا، مسلح گروہ جانوروں کو ٹرکوں میں لوڈ کر کے آسانی سے فرار ہوجاتا ہے۔