عورت مارچ آئین پاکستان اور اسلامی قوانین کے خلاف ہے، عدالت میں درخواست دائر، بڑا مطالبہ
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں کام کرنے والی فلاحی تنظیم نے عورت مارچ کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مبینہ غیر اسلامی اور غیر اخلاقی اجتماع کیا گیا، درخواست میں وفاق پیمرا ، نادرا اور اسلامی نظریاتی کونسل کو…