مسٹر پرفیکشنسٹ معین اختر مرحوم کے بڑے مداح نکلے

بیجنگ: چین میں ایشیاء فلم اور ٹی وی ویک فیسٹیول کا آغاز ہوگیا جس میں 30 ایشیائی ممالک کی 60 فلمیں مختلف علاقوں میں 16 تا 23 مئی دکھائی جائیں گی۔ ایشیائی ممالک پاکستان، بھارت، انڈونیشیا، بنگلہ دیش، تامل سمیت دیگر ممالک کی شوبز شخصیات چین پہنچ گئیں، ایک روز قبل پاکستانی اداکار نبیل قریشی…

Read Full News

خادم رضوی جیل سے رہا، پرتپاک استقبال۔۔۔ ویڈیو دیکھیں

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا، کارکنان نے اُن کا شاندار استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے ٹی پی ایل کے سربراہ خادم حسین رضوی اور مرکزی رہنما پیر افضل قادری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سناتے ہوئے 15 جولائی تک…

Read Full News

کراچی، سینئر صحافی کا بیٹا لاپتہ، 6 روز بعد مقدمہ درج

کراچی سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی شفقت سومرو کا نوجوان صاحبزادہ لاپتہ ہوگیا، والد کے مطابق اُن کا بیٹا میکینکل انجینئر ہے اور وہ گزشتہ 6 روز سے لاپتہ ہے۔ پاکستان کی مقامی نیوز ایجنسی پاکستان پریس انٹرنیشنل کے ایڈیٹر شفقت سومر کے مطابق اُن کا صاحبزادہ محمد شفاعت گزشتہ 7 روز سے لاپتہ…

Read Full News

فاروق ستار، خالد مقبول، مصطفیٰ کمال سمیت 232 شخصیات دہشت گردوں کے نشانے پر، الرٹ جاری

کراچی: سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں حکومت سندھ کی تھریٹ کمیٹی نے 232 اہم سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق جن 232 شخصیات پر حملے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے اُن میں خورشید شاہ، ڈاکٹر عاصم حسین، شیری رحمان، خالد مقبول صدیقی، وفاقی وزیر…

Read Full News

مدارس پر چھاپوں کے خلاف وفاق المدارس کا حکومت کے خلاف بڑا اعلان

اسلام آباد: وفاقی المدارس پاکستان نے حکومت کی جانب سے مدارس پر مسلسل چھاپوں کا سلسلہ بند کرنے اور مدارس کو تعلیمی اداروں کے طور پر لینے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں ناظم وفاق المدارس پاکستان قاضی عبد الرشیدنے مولانا نذیر فاروقی ،مولانا ظہور احمد علوی ،قاری سہیل احمد عباسی و دیگر علماء نے…

Read Full News

محکمہ اوقاف کی نااہلی اور غفلت، کراچی کے مزارات کی بجلی بند ہونے کا خدشہ

درگاہ منگھوپیر 1کروڑ 19لاکھ ،عبد اﷲ شاہ غازی 18لاکھ ،عالم شاہ مزار جامع کلاتھ 33لاکھ ،نوری شاہ مزار تین ہٹی 20لاکھ روپے سے تجاوز کرگئے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مختلف مزارات کی بجلی منقطع کے کرنےکے نوٹس موصول ہوچکے ہیں۔ چیئرمین گلوبل فاﺅنڈیشن محمد احمدداﺅد  کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ اوقاف سندھ کی غفلت اور…

Read Full News

شادی شدہ خاتون کو ہراساں کرنے والا سرکاری ادارے کا ملازم کراچی سے گرفتار

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں خاتون کو انٹرنیٹ کے ذریعے ہراساں کرنے والا سرکاری افسر قانون کے شکنجے میں آگیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بی ایریا کی رہائشی شادی شدہ اور بال بچے دار خاتون کو اُن کا پڑوسی گزشتہ کئی روز سے ہراساں کررہا تھا اور اُس کا مطالبہ تھاکہ پڑوسن ویڈیو…

Read Full News

ایکس مین سیریز کی نئی فلم ’’ڈارک فینکس‘‘ 7 جون کو ریلیز کی جائے گی

مارول یونیورس سے جڑی ایکس مین سیریز کی نئی فلم ’’ڈارک فینکس‘‘ 7 جون کو ریلیز کی جائے گی ۔ ہالی ووڈ ایڈونچر فلم “ڈارک فینکس” میں 1992 کا زمانہ دکھایا گیا ہے، جس میں سُپر ہیروز کا ایک گروپ دنیا کو بچانے کے لئے خطرناک مشنز پرجاتا ہے۔ اس خطرناک مشن میں حادثے کےنتیجے…

Read Full News

شوبز اداکارائیں ہانیہ عامر کی حمایت میں بول پڑیں

اداکارہ ہانیہ عامر نے چند روز قبل انسٹاگرام پراپنی بغیر میک اپ دوتصاویر شیئر کی تھیں جن میں ان کے چہرے پر کیل مہاسے اوردانے (ایکنی) نمایاں تھے ۔ ہانیہ نے یہ تصاویر شیئر کرکے معاشرے میں قائم خوبصورتی کے معیارات پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا تھا کہ میری جلد میری پہچان ہے، خوبصورتی کے…

Read Full News

پی آئی اے کا انتظامی کنٹرول پاک فضائیہ کے حوالے کردیا گیا

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے آئندہ تین سالوں کے لیے پی آئی اے کا مکمل کنٹرول پاک فضائیہ کے حوالے کردیا، اہم مٹینگ گزشتہ دنوں ہوئی جس میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے شرکت کی تھی۔ انتظامی کنٹرول ملنے کے بعد پاک فضائیہ کے باوردی افسران اگلے تین سے چار سال تک پی آئی اے…

Read Full News