لاپتہ میڈیکل کی طالبہ عروج صدیقی کے حوالے سے حیران کن خبر
کراچی کے علاقے سے لاپتہ سے لاپتہ ہونے والی ہمدرد یونیورسٹی کی طالبہ عروج صدیقی 63 روز بعد گزشتہ روز گھر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق عروج صدیقی 8 مارچ 2019 کو لاپتہ ہوئیں جس کے بعد اہل خانہ نے اُن کی تلاش کے لیے خاک چھانی اور پھر سوشل میڈیا پر آواز اٹھنے کے…