ایف سی ایریا جلسہ، لیاقت آباد میں پی پی مخالف بینرز اور وال چاکنگ
کراچی: پیپلزپارٹی کی چوالیس سال بعد لیاقت آباد میں انٹری کے خلاف عوام نے احتجاجی بینرز اور وال چاکنگ کر کے پی پی کا استقبال کیا اور سندھ حکومت کو مہاجر دشمن قرار دیا۔ پیلپزپارٹٰی کی جانب سے گذشتہ روز ایف سی ایریا کے ٹنکی گراؤنڈ میں جلسہ کیا گیا جو عمومی طور پر اس…