قاتل راؤ انوار جیل میں موجود ہی نہیں، ضمنی رہائی
کراچی: نقیب اللہ قتل کیس کا مرکزی ملزم راؤ انوار پر خصوصی نوازشوں کا سلسلہ جاری ہے اور اُسے اب جیل سے ملیر کینٹ میں واقع عالی شان گھر میں منتقل کر کے نظر بند کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملزم راو انوار کو کراچی منتقلی کے بعد ملیر کینٹ میں سخت سیکیورٹی میں…