پورنو گرافی کا الزام ثابت، سرگودھا سے تعلق رکھنے والے شخص کو عدالت نے سزا سنا دی

لاہور کی عدالت نے عالمی چائلڈ پورنوگرافی ریکٹ کا حصہ ہونے کا جرم ثابت ہونے پر سرگودھا کے شخص کو 7 سال قید اور 12 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ مجرم سعادت امین کو سائبر کرائم کیسز کے خصوصی جج محمد عامر رضا بیتو نے سزا سنائی۔ سعادت امین کے خلاف گزشتہ سال…

Read Full News

نقیب اللہ قتل، ڈیل کے بعد راؤ انوار کے خلاف کمزور کیس

خصوصی رپورٹ: کاشف ہاشمی  کراچی: عدالت کے حکم پر ہائی پروفائل نقیب اللہ سمیت4 افراد کے قتل کیس میں گرفتاری دینے والے مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ملیر راؤ انوار پر تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی ممبران نے تفتیش میں ڈیل کے مطابق راؤ انوار کو ٹیکنکل بنیاد پر ملزم قرار دے کر…

Read Full News

کراچی: لاپتہ افراد کیس حتمی مرحلے میں‌ داخل، آئندہ سماعت اہم ہوگی

 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے فائر بریگیڈ کے ملازم سمیت 100 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر محکمہ داخلہ، ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ دو رکنی بینچ کے روبرو فائر بریگیڈ کے ملازم سمیت 100سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی کی درخواستوں کی سماعت ہوئی،درخواست گزار کے…

Read Full News

جماعت اسلامی کی ہڑتال، زبردستی کاروبار اور اسکولز بند، ٹائر نذر آتش

کراچی: شہر قائد میں بجلی و پانی کی عدم فراہمی اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاج جاری ہے جبکہ مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد نے اسلحے کے زور پر دکانیں بند کروادیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جماعت اسلامی کا کراچی میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، پانی کی عدم فراہمی اور مہنگائی کے خلاف…

Read Full News

کیا احسان اللہ احسان کو حکومت رہائی دے رہی ہے؟‌ اہم حکم سامنے آگیا

پشاور ہائی کورٹ نے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور جماعت الاحرار کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کو تحویل میں رکھنے اور ٹرائل جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پشاور میں 2014 میں جاں بحق ہونے والے بچوں میں سے ایک بچے کے والد فضل خان…

Read Full News

فضائیہ افسر کا چالان، ائیرفورس اہلکار کے ہاتھوں سٹی وارڈن پر تشدد، ویڈیو دیکھیں

راولپنڈی: موٹروے پولیس کے دو اہلکاروں کوسابق چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے چیئرمین کا دو دفعہ چالان کرنے پر نوکری سے نکال دیا گیا لیکن اب سابق ایئرکموڈور ضیاءالرحمان کی گاڑی کا چالان کرنے کی کوشش کرنیوالے ٹریفک وارڈنز کے بارے میں خبرآگئی ۔ نجی ٹی وی چینل اے آروائے کے پروگرام میں گفتگو…

Read Full News

نااہلی فیصلہ، مریم کا بڑا تنقیدی بیان، عثمان ڈار کا خواجہ آصف کو مشورہ

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے خواجہ آصف کی نا اہلی کے فیصلے پر کڑی تنقید کردی۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا ”جس کا ووٹ کے میدان میں مقابلہ نہیں کر سکتے اس کو فکسڈ میچ میں نا اہل کرا دو…

Read Full News

خواجہ آصف تاحیات نااہل قرار، عدالت کا تفصیلی فیصلہ جاری

غیر قانونی اثاثے اور اقامہ کا الزام ثابت ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کو تاحیات نا اہل قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں تین رکنی لارجر بینچ نے دبئی کا اقامہ رکھنے پروزیر خارجہ خواجہ آصف کو نا اہل قرار دیا۔ عدالت…

Read Full News

چچا تحریک پاکستان کا حصہ تھے، ملک اجداد نے بنایا، کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں، جسٹس فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی ہے ۔ جسٹس مشیر عالم اور جسٹس قاضی فائز عیسی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے آئی ایس آئی کی رپورٹ اور کارکردگی پر ایک بار پھر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے پوچھا کہ کیا مزید…

Read Full News

واٹس ایپ استعمال کرنے پر پابندی، انتظامیہ کا انتہائی سخت اقدام

کیلی فورنیا: پیغام رسانی کی سب سے بڑی میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے یورپ میں 16 سال سے کم عمر افراد کیلئے والدین کی رضا مندی کے بغیر سروس کی فراہمی پر پابندی عائد کردی ہے۔ یہ پابندی ڈیٹا کے تحفظ کے قانون کے تحت لگائی گئی ہے جس کے بعد واٹس ایپ استعمال کرنے…

Read Full News