دو کزنوں سے شادی، کہانی میں نیا موڑ سامنے آگیا
ملتان (ویب ڈیسک) ملتان میں ایک لڑکے سے شادی کرنے والی دو کزنوں کی کہانی میں نیا موڑ آگیا۔ لڑکے کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ۔مقامی اخبار کے مطابق ملتان میں ایک ہی لڑکے سے دوکزنوں کی شادی کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ ایک کزن شادی سے ہی مکر گئی،…