سابق آرمی چیف اور سابق آئی ایس آئی سربراہ سے تفتیش کا فیصلہ

اسلام آباد: اصغر خان کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ اور خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اسد درانی کو پوچھ گچھ کے لیے دوبارہ بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع ایف آئی اے کے مطابق اسلم بیگ اور اسد درانی سے 1990 کے انتخابات…

Read Full News

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نانی بن گئیں

مریم نواز مسلم لیگ (ن) کی ایک ریلی میں غیر حاضر نظر آئیں تو ایک ٹویٹر صارف نے مریم سے پوچھا کہ وہ غیر حاضر کیوں ہیں جس کے جواب میں انہوں نے ٹویٹرپر لکھا، “مجھے اپنی بیٹی کے ساتھ ہونا پڑا.” اس پر وہ صارف بات سمجھ گیا اور پھر مبارک باد کا ایک…

Read Full News

پی پی ایم کیو ایم جلسے سے خوفزدہ کیوں؟ مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ سے جیالے بن گئے

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ ایم کیوایم کو پوری اجازت ہے ادھر ادھر سے لوگوں کو جمع کرکے جلسہ کرلیں لیکن 22 اگست سے پہلے والے دور کو واپس نہیں آنے دیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ’ملک میں…

Read Full News

آپ پاکستانی سے مہاجر کیسے بن گئے؟ تحریر سیدہ حرا علی

متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) نے 23 اگست کو جب فاروق ستار کی قیادت کو تسلیم کیا تو لفظ مہاجر ادا کرنے سے توبہ کرلی بلکہ تمام ہی رہنماء مختلف پلیٹ فارمز پر اپنی شناخت مہاجر کے بجائے پاکستانی ظاہر کرنے کی قسمیں کھاتے رہے۔ طویل عرصے تک امریکا میں مقیم رہنے والے رکن سندھ اسمبلی…

Read Full News

ملڑی کورٹ، آرمی چیف نے 11 دہشگروں کے موت کے پروانے پر دستخط کردیے

راولپنڈی: معصوم شہریوں اور سیکیورٹی فورسز کے قتل میں ملوث گیارہ دہشتگرد انجام کو پہنچ گئے، آرمی چیف آف اسٹاف میجر جنرل قمر جاوید باجوہ نے 11 دہشت گردوں کی سزائے موت اور 3 دہشت گردوں کی عمر قید کی توثیق کردی۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کے ترجمان…

Read Full News

ٹنکی گراؤنڈ جلسہ، ایم کیو ایم کے خلاف بینرز اور مظاہرے

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں بڑی تبدیلی، رات گئے لیاقت آباد کے مکین ایم کیو ایم کے خلاف سڑکوں پر آگئے، مظاہرین نے جلسہ نامنظور اور ایم کیو ایم نامنظور کے نعرے لگا دیئے۔ لیاقت آباد کے مکین متحدہ پاکستان کے خلاف بینرز اور پلے کارڈز اٹھائے سڑکوں پر نکل آئے، مختلف مقامات پر مظاہروں…

Read Full News

گمشدہ چوہدری نثار اچانک منظر عام پر آگئے، اہم اعلان متوقع

اسلام آباد: مسلم لیگ (ّن) کے رہنما چوہدری نثار نے عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے لیے درخواست نہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق چوہدری نثار آج شام 4 بجے پریس کانفرنس کریں گے، وہ معمول کی طرح پنجاب ہاؤس کی بجائے نجی مقام پرپریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ پارٹی امور…

Read Full News

اپنا ٹوئٹر پاس ورڈ‌ فوری تبدیل کرلیں، کمپنی نے صارفین کو ہدایت دے دی

نیو یارک : سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر کے سسٹم میں خرابی کے باعث تمام صارفین کے پاس ورڈز ظاہر ہوگئے ہیں جس کے باعث کمپنی نے صارفین کو انتباہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنا پاس ورڈ تبدیل کرلیں ۔ فیس بک کے بعد اب ٹوئٹر کے کروڑوں صارفین کا ڈیٹا بھی…

Read Full News

حکومت سندھ سے والدین کا مطالبہ۔۔۔ تحریر محبوب چشتی

جناب وزیر اعلی سندھ صاحب!!!! آپ بہتر جانتے ہیں کہ اس بار صوبہ سندھ میں موسم گرما نہایت شدید ہوگا اور گرمی اپنے عروج پہ ہوگی. چند دنوں کے بعد ماہ مقدس رمضان کریم کی آمد آمد ہے. لیکن ابھی تک اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کی واضح پالیسی ترتیب نہیں دی گئی ہے….

Read Full News

100 روپے کا بیلنس پر 40 روپے کٹوتی، یہ بات جب چیف جسٹس کو معلوم ہوئی تو انہوں نے کیا کیا؟

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے موبائل کارڈ کے ریچارج پر رقم کی کٹوتی کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے تمام موبائل کمپنیوں کو نوٹس جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا صارفین کے شدید احتجاج اور عوامی مطالبے کے بعد سپریم کورٹ نے موبائل کمپنیوں کی جانب سے بے تحاشہ ٹیکس…

Read Full News