فاروق ستار کو امریکی ویزا نہ مل سکا، درخواست مسترد
کراچی: امریکا نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق کی درخواست مسترد کردی ویزا جاری کرنے سے صاف انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار نے 8 ماہ قبل اپنی اہلیہ کے ساتھ امریکا کا ویزہ حاصل کرنے کے لیے درخواست دائر کی تھی جس کے بعد امریکی سفارت خانے نے انہیں…