جامعہ کراچی کے پروفیسر ڈاکٹر ریاض لاپتہ

کراچی: جامعہ کراچی کے شعبہ الطلاقی کیماء کے صدر ڈاکٹر ریاض احمد کل رات 8 بجے سے اچانک لاپتہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ریاض کل رات 8 بجے تک جامعہ میں موجود تھے اور اُن کی اہلیہ سے بھی اسی وقت بعد ہوئی جس میں انہوں نے 9 بجے تک گھر واپس آنے کا…

Read Full News

اسلام آباد انتظامیہ اور مولانا عبدالعزیز کے درمیان مذاکرات، کشیدگی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے لال مسجد کے سابق امام عبدالعزیز کی منبر و محراب سنبھالنے کی کوشش ایک بار پھر ناکام بنا دی۔ واضح رہے کہ انتظامیہ اور مولانا عبدالعزیز کے مابین 5 مذاکراتی دور ہوئے جس کے بعد فیصلہ سامنے آیا کہ وہ گزشتہ روز جمعہ کی امامت اور خطاب نہیں…

Read Full News

پشتون قومی موومنٹ کے تین کارکنان کے خلاف مقدمہ درج، کراچی میں‌ کریک ڈاؤن

کراچی: پشتون تحفظ موومنٹ ( پی ٹی ایم) کے کارکنان کے خلاف شہر قائد میں 3 مقدمات درج کرلیے گئے، منظور پشتین کے ساتھی کا کہنا ہے کہ کراچی جلسے سے قبل ہمارے کارکنان کو جبری طور پر لاپتہ کیا جاریا ہے۔ یہ مقدمات سرکار کی مدعیت میں تھانہ منگھوپیر، بن قاسم اور شاہ لطیف…

Read Full News

کراچی لوڈشیڈنگ:‌ چیف جسٹس کی کے الیکٹرک پر برہمی، بجلی بلا تعطل فراہم کرنے کی ہدایت

کراچی: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کراچی میں کئی کئی گھنٹے بجلی غائب ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کے الیکٹرک کو غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں لوڈ شیڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کے الیکٹرک حکام پر شدید برہمی اظہار…

Read Full News

لیڈر شپ سے لاتعلقی، مراد علی شاہ کا ایم کیو ایم اراکین پر طنز، ویڈیو دیکھیں

کراچی: سندھ اسمبلی میں بجٹ سیشن کے دوران ایم کیو ایم کے نعروں پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اراکین کو متنبہ کیا کہ آپ ہماری لیڈر شپ تک نہ پہنچیں۔ انہوں نے متحدہ اراکین کو متنبہ کیا کہ تہذیب کے دائرے میں رہیں اور لیڈر شپ کو برا نہ…

Read Full News

“ایجنسیاں‌ بتائیں‌ ہزارہ برادری کی نسل کشی کیسے روکی جائے”

کوئٹہ: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ہزارہ برادری کےقتل کے از خود نوٹس کیس میں ریمارکس دیئے کہ میرے نزدیک ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ نسل کشی ہے جس پر سوموٹو لینا پڑا۔ کوئٹہ میں گزشتہ ماہ ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہوا تھا جس پر ہزارہ برادری کے افراد…

Read Full News

چوری شدہ موبائل خریدنا نقصان دہ ہوگا، پی ٹی اے نے خبردار کردیا

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون کی چوری کے سدباب کے لیے ڈیوائس آئیڈنٹیفکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (ڈی آئی آر بی ایس) سسٹم کا آغاز کردیا۔ چیرمین پی ٹی اے محمد نوید نے اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ڈی آئی آر بی ایس سسٹم کا…

Read Full News

امریکا نے پاکستان پر سخت ترین سفری پابندیاں‌ عائد کردیں

واشنگٹن: امریکا میں تعینات پاکستانی سفارت کاروں پر سفری پابندی آج سے عائد کردی گئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں تنبیہ کی تھی کہ اگر ہمارے سفارتکاروں کو پاکستان میں آزاد نقل و حرکت کی اجازت نہ دی گئی تو امریکا میں پاکستانی سفارت کاروں کی نقل و حرکت محدود کی جاسکتی…

Read Full News

غیر مقامی کراچی آئیں‌ رہیں مگر … تحریر: نمرہ شیخ

کراچی میں پیدا ہونے والے، پرورش پانے والے اپنے اجداد کی ہجرت کے بعد سے یہاں بسنے والے کراچی کے لوگ اس شہر کو اسی نام سے بڑے فخر سے پکارتے ہیں ’’میرا کراچی‘‘ ایک لگاؤ ہے ایک محبت ہے ایک عشق ہے” میرا کراچی ‘‘ اسکی گلیوں سے سڑکوں سے ٹریفک سے عمارتوں سے…

Read Full News