آپس کی لڑائی میں پتنگ پھٹ گئی ۔۔۔ تحریر جبران حسین

آپس کی لڑائی میں پتنگ پھٹ گئی واقعہ کچھ یوں ہوا . ابّا جی پتنگ کے بہت شوقین تھے پتنگ اڑایا کرتے تھے اس ہی دوران انکے بچے بھی ساتھ پتنگ کا مزہ لےلیا کرتے تھے , کوئی مانجا لپیٹ لیتا تھا تو کوئی پتنگ کے کننے باندھ لیتا تھا ,جب تک ابا جی کا…

Read Full News

نفاذ اردو کی اہمیت، تحریر کائنات فاروق

نفاذ اردو کی اہمیت تحریر: کائنات فاروق اردو زبان نہ صرف پاکستان کی قومی زبان بلکہ برصغیر کی معیاری زبانوں میں سے ایک ہے۔ یہ پاکستان کی قومی اور رابطہ عامہ کی زبان ہے، جبکہ بھارت کی چھے ریاستوں کی دفتری زبان کا درجہ رکھتی ہے۔ آئین ہند کے مطابق اسے 22 دفتری شناخت زبانوں…

Read Full News

طلبہ یونین کی بحالی کیوں اہم ہے؟ تحریر کائنات فاروق

طلبہ یونینز، طلبہ کا حق ۔۔۔۔۔تحریر: کائنات فاروق موروثی سیاست، ان پڑھ حکمران، جاگیردارانہ نظام اور ایسے کی سارے مسائل کے بارے میں ہم روز ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ٹاک شوز میں سنتے ہیں۔ مختلف تجزیہ نگار اور سیاسی ماہرین ان مسائل کے حوالے سے اپنے آراء پیش کرتے ہیں مگر عملی طور…

Read Full News

کراچی کی دم توڑتی سیاست، وجہ 18ویں ترمیم۔۔ تحریر حبران حسین

‏کراچی کی دم توڑتی سیاست، وجہ 18ویں ترمیم۔۔۔ تحریر جبران حسین کراچی کی سیاست دوسرے شہروں سے کافی مختلف ہیں ہر کوئی اس شہر کو جیتنا چاہتا ہے یہاں کی سیاست میں اپنے آپکو منوانا چاہتا ہے سیاسی پارٹیاں بدلتی رہتی ہیں لیکن افسوس اس شہر کی حالت نہیں بدلتی لوگ وعدے تو کرتے لیکِن…

Read Full News

کرونا وائرس اور صحافی۔۔۔ تحریر فاطمہ خان

” کرونا وائرس اور صحافی ” پاکستان میں کرونا وائرس کے باعث صحافیوں میں متاثرین کا تناسب کافی زیادہ اور تشویشناک ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو ہمیں حالات سے باخبر رکھنے کے لیئے ہر دم کوشاں رہتے ہیں۔ اور موجودہ صورتحال میں بھی اپنی پرواہ کئے بغیر اس کام میں مصروف عمل ہیں۔ حکومت…

Read Full News

جہانگیر و علیم ۔۔۔ از قلم مسٹر منقول

میچ پر گرفت کمزور پڑتی جارہی ہے، ایسا نہیں تھا کہ مخالف ٹیم اچھا کھیل رہی تھی۔ بات یہ تھی اپنے کھلاڑی غلطیاں کر رہے تھے۔ مایوس کن کارکردگی سے پریشان سلیکٹرز بھی ٹیم میں اعلیٰ سطح کی بڑی تبدیلی کا سوچ رہے ہیں ۔ کپتان نے میدان سے باہر بیٹھے سلیکٹرز کے ارداے بھانپ…

Read Full News

میں، ویرو اور لکیریں۔۔ تحریر مسٹر منقول

مجھے عالمی طاقتوں سے دو ٹوک بات کرنا ہوگی، لاک ڈاؤن سے غریب مارا جائے گا۔ “عالمگیر” نے مجھے سبز رنگ کا مہنگا “ترین” ٹریکنگ سوٹ دیا تھا، جسے پہنے میں بس یہی بڑبڑائے جا رہا تھا۔ دل بوجھل ہوگیا تو چہل قدمی ترک کردی اور ویرو( کتے) کو واپس چلنے کا اشارہ کیا۔ گھر…

Read Full News

بادشاہ کے خواب کی ایک ہی تعبیر مگر بتانے کا طریقہ علیحدہ

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺩﺍﻧﺖ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﮔﺮ ﭘﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﯾﮏ ﻣﻔﺴﺮ ﮐﻮ ﺑﻠﻮﺍ ﮐﺮ ﺍُﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺧﻮﺍﺏ ﺳُﻨﺎﯾﺎ – ﻣﻔﺴﺮ ﻧﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ؛ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ , ﺍﺳﮑﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﯾﮧ ﺑﻨﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭘﮑﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻣﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﻏﺼﮧ ﺁﯾﺎ – ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﻔﺴﺮ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ…

Read Full News

نیا پاکستان کے 24 دن

‏نیا پاکستان کے 24 دن ▪ٹول ٹیکس میں 10% اضافہ ▪دوسرے بینک کی ATM سے رقم نکلوانے پر ▪15 کی بجائے 24 روپے ٹیکس ▪شناختی کارڈ کی فیس 1500 سے 2400 ▪بجلی 2 روپے یونٹ مہنگی ▪کھاد کی بوری 800 روپے مہنگی ▪ایل پی جی 70روپے مہنگی ▪لوڈشیڈنگ میں اضافہ ▪گھریلو گیس میں 46% اضافہ

Read Full News

کلیم امام ، پولیس سروس میں پچیس سال کا تجربہ رکھتے ہیں

آئی جی سندھ سید کلیم امام 1962 میں کراچی میں پیدا ہوئے۔ کلیم امام نے انسانی حقوق کے شعبے میں یونیورسٹی آف لندن سے قانون کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ سید کلیم امام نے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے سیاسیات اور بین الاقوامی تعلقات میں پی ایچ ڈی کی۔ کلیم امام ، پولیس…

Read Full News