نقیب اللہ قتل کیس: راو انوار کے نامعلوم ساتھی سرگرم، کیس لڑنے والوںکو سنگین دھمکیاں
کراچی: نقیب اللہ قتل کے ملزم راؤ انوار کو پھانسی اور اہل خانہ کو انصاف دلوانے کے لیے سرگرم قبائلی جرگے کے رہنما سیف الرحمان کو دھمکیاں موصول ہونے لگیں۔ سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے ساتھیوں نے نقیب اللہ قتل کیس کی پیروی کرنے والے قبائلی جرگے کے رہنما سیف الرحمن کو…