نقیب اللہ قتل کیس، راؤ انوار کی ضمانت کا معاملہ

کراچی: انسدا دہشت گردی عدالت نے قبائلی نوجوان نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم راؤ انوار کی 2 مقدمات میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت کی جس کے دوران ملزم سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو  عدالت کے روبرو پیش کیا…

Read Full News

کون ہوگا کس کے مقدمقابل، الیکشن امیدواروں کی فہرست

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات میں حصہ لینے والے قومی و صوبائی اسمبلی کے تمام امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی۔ ای سی پی کی جانب سے جاری کی گئی فہرست کے مطابق قومی اسمبلی کے لیے 3 ہزار 675 امیدوار اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے لیے…

Read Full News

فیصل سبزواری پھٹ پڑے

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے ممبر فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ کچھ تاجر ہمیں انتخابی مہم کے لیے چندہ دینا چاہتے تھے مگر انہیں کہیں سے منع کردیا گیا۔ ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد پر رابطہ کمیٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ…

Read Full News

نیب کا انتخابات تک امیدواروں کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے غبن اور کرپشن کے مقدمات میں ملوث پنجاب سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کو عام انتخابات سے قبل گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد میں چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جہاں انتخابات میں حصہ لینے والے کسی…

Read Full News

سپریم کورٹ‌ نے آصف زرداری، پرویز مشرف پر بجلیاں‌ گرا دیں

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدورِ مملکت جنرل (ر) پرویز مشرف اور آصف علی زرداری سمیت سابق اٹارنی جنرل ملک محمد قیوم کے ملک اور بیرون ملک موجود اثاثوں کی تفصیلات فوری طور پر طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے لائرز فاؤنڈیشن…

Read Full News

کراچی کو صوبہ نہیں‌ بننا چاہیے، عمران خان

کراچی: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کو صوبہ نہیں بننا چاہیے۔ اپنی دو روزہ انتخابی مہم ختم کرنے کے بعد اسلام آباد روانگی کے وقت عمران خان نے میڈیا نمائندے کے صوبے کے سوال پر جواب دیا کہ بس جنوبی پنجاب ایسا علاقہ ہے جہاں صوبے کی ضرورت ہے۔…

Read Full News

ختم نبوت ﷺ قانون میں ترمیم، جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ختم نبوت ﷺ قانون میں ترمیم کے معاملے پر کیس کا تفصیلی فیصلہ سنادیا ہے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا فیصلہ 172 صفحات پر مشتمل ہے جس کے صفحہ نمبر 163 پر راجہ ظفرالحق کمیٹی کے حوالے سے تفصیلات درج ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ…

Read Full News

مردہ خانے میں‌ رکھا خاتون کا جسد خاکی اچانک زندہ ہوگیا

جوہانسبرگ: مردہ خانے کے اندر داخل ہونا یا پھر یہاں پر ملازمت کرنا کوئی آسان بات نہیں کیونکہ ایسا ماحول ہوتا ہے جو انسان کے اندر پراسرار خوف پیدا کردیتا ہے۔ مورگیج ہاؤس میں رکھا کوئی مردہ آدھی رات کو اچانک زندہ ہوکر شور کرنے لگے یا پھر سانسیں لینے لگے تو آپ کا کیا…

Read Full News

شہبازشریف کی تیسری شادی کا انکشاف

اسلام آباد: سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے شہبازشریف کی تیسری شادی کے حوالے سے انتہائی بڑا دعویٰ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 25 جولائی کو عام انتخابا ت ہونے جارہے ہیں اور اب صرف 20 رو ز کا وقت باقی رہ گیا، تمام امیدوار اپنی اپنی الیکشن مہم میں مصروف عمل…

Read Full News

صحافت پر غیرقانونی پابندی، صحافی میدان میں‌ آگئے، ملک گیر تحریک چلے گی

اسلام آباد: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) کے صدر افضل بٹ کی سربراہی میں پی ایف یو جے نے پریس کی آزادی کے لیے 5 جولائی سے تحریک چلانے کا اعلان کردیا. پی ایف یو جے کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا کہ 5 جولائی 1977 کو ملک…

Read Full News