ختم نبوت کے قانون میں‌ ترمیم کا اصل ذمہ دار کون ہے؟‌

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے فیصلے سے بہت ابہام دور ہوگئے اور اپنے فیصلے میں ختم نبوت کے حوالے سے ترمیم سے الزام کی ذمے داری کسی ایک شخص پر نہیں ڈالی اور نہ ہی کسی فرد کو اس ترمیم کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ انہوں نے اپنے فیصلے میں راجہ…

Read Full News

عدلیہ مخالف ریلی: کیپٹن صفدر سمیت لیگیوں کے خلاف مقدمہ، کون سی دفعات شامل کی گئیں؟

راولپنڈی: مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے لےی نکالی جانے والی ریلی کے خلاف 15 رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمے میں کیپٹن (ر) صفدر، چوہدری تنویر، دانیال چوہدری، راجہ حنیف ، شیخ ارسلان، ضیاء…

Read Full News

پی پی حکومت کی منی لانڈرنگ کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا

رپورٹ: عمر چیمہ اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے اسٹیل ملز کی زمین کی فروخت اور کراچی کے تین مختلف بینکوں میں بنائے گئے 29 اکاؤنٹس میں ہیرا پھیری کی تحقیقات شروع کردی ہیں، اس طرح منی لانڈرنگ کے ایک نئے اسکینڈل کے منظر عام پر آنے سے سیاسی ہلچل پیدا ہونے…

Read Full News

بے وفائی کے شک پر خاتون نے شوہر کا اہم عضو کاٹ دیا

ویب سائٹ ’ورلڈ وائڈ وئیرڈ نیوز‘ کے مطابق یہ بدقسمت شخص 40 سالہ سری پان سانوسان ہے جس کا جھگڑا اس کی 24 سالہ بیوی کرونا سانوسان سے ہوا تھا۔ دراصل کرونا کو شک تھا کہ سری پان اس کے ساتھ بے وفائی کر رہاتھا جس پر پہلے بھی ان کے درمیاں بحث و تکرار…

Read Full News

مرشد سے عشق اورعقیدت شرک نہیں؛ عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مرشد سے عشق اور عقیدت کے اظہار کو شرک نہیں کہا جا سکتا‘بابافرید اور شمس تبریزجیسے لوگوں کی وجہ سےد ین پھیلا‘کلمہ گوشرک کیسے کرسکتاہے۔ عمران خان نے پاک پتن مزار پرحاضری کے حوالے سےاپنا وضاحتی بیان جاری کردیا۔ عمران خان نے گزشتہ…

Read Full News

پانی کی قلت، چیف جسٹس نے اہل کراچی کو خوشخبری دے دی

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کراچی کے شہریوں کو خوشخبری سنائی ہے کہ رواں ماہ کی22تاریخ کو واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح کردیا جائے گا۔ یہ خوشخبری پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سنائی ،انہوں نے دوران سماعت کہا ’ہم کراچی کے عوام کو خوشخبری…

Read Full News

تحریک لبیک سیاسی جماعت نہیں‌ بلکہ… خادم رضوی کن جماعتوں‌کے لیے مشکلات کھڑی کریں‌گے

کراچی: معروف صحافی اور تجزیہ نگار سہیل وڑائچ نے کہا کہ تحریک لبیک پاکستان مسلم لیگ ن کے بعد تحریک انصاف کے لیے بڑی مشکلات کھڑی کردے گی۔ انہوں نے نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال سے تحریک لبیک جیتنے کی پوزیشن میں شائد ہی ہو جبکہ ووٹ بینک توڑنے…

Read Full News

بشریٰ مانیکا نے عمران خان کے قریبی شخص کی طلاق یافتہ بیوی سے خاور مانیکا کی شادی طے کروادی

اسلام آباد: عمران خان کی اہلیہ اور روحانی شخصیت بشریٰ مانیکا کے سابق خاوند خاور مانیکا اوراداکارہ نور بخاری کی متوقع شادی کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ہیں۔ غیر مصدقہ اطلاعات ہیں کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بیوی محترمہ بشریٰ مانیکا نے اپنے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کے لیے ادکارہ…

Read Full News

عمران اور اہلیہ کے ساتھ زلفی بخاری کا عمرہ قبول، بڑا فیصلہ آگیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم جاری کرتے ہوئے ان پر عائد سفری پابندیاں ختم کردی ہیں۔ زلفی بخاری نے نام بلیک لسٹ میں ڈالنے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا تھا جس پر فریقین…

Read Full News

نواز شریف نے لندن میں سیاسی پناہ لے لی

کراچی (ٹی وی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف لندن میں سیاسی پناہ لے چکے ہیں اب اُن سے مفاہمت نہیں ہوسکتی۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق صدر کا کہنا تھا کہ میاں صاحب کا ووٹ بینک اب مریم نواز کو منتقل…

Read Full News