مہاجر قومی موومنٹ کی متحدہ کے گڑھ میں انٹری

رپورٹ : انعم آفاقی کراچی:مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کے نے ایف بی ایریا میں مرکزی الیکشن دفتر کا افتتاح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین آفاق احمد قومی اسمبلی کے حلقہ 254 سے الیکشن لڑ رہے ہیں انہوں نے آج شام فیڈرل بی ایریا کے علاقے میں مرکزی الیکشن سیل کا افتتاح کیا اور کارکنان و عوام…

Read Full News

فرانس:‌ مسلمانوں کو مکمل آزادی دینے کا اعلان

پیرس: فرانسیسی صدر نے مسلمانوں کو مکمل مذہبی آزادی دینے کا اعلان کردیا جس پر سیاسی حلقوں میں ملے جلے تبصرے کیے جا رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں نےگزشتہ روز پارلیمنٹ سے خطاب میں اسلام کے حوالے سے انھوں نےایک بیان دیا جس میں یقین دلایا کہ وہ ملک میں…

Read Full News

زرداری کے گرد گھیرا تنگ، جے آئی ٹی تشکیل، ایف آئی اے نے بھی طلب کرلیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مختلف ذرائع سے اکٹھے کیے گئےریکارڈ کی روشنی میں ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے پانامہ طرز کی جے آئی ٹی قائم کر دی ہے تا کہ ان 65جعلی بینک اکائونٹس کی تحقیقات کی جا سکے جن کے ذریعے 70ارب روپے کی غیر قانونی رقم منتقل کی گئی۔ ابتدا میں منی…

Read Full News

ڈیموں‌کی تعمیر، ثاقب نثار کی اپیل میں‌ عدم دلچسپی، پانچ روز میں 25 لاکھ روپے جمع ہوسکے

چیف جسٹس نے مہمند اور بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے قوم سے فنڈز کی پیل کی تھی جس کے بعد پانچ جولائی کو اسٹیٹ بینک نے بینک اکاﺅنٹ قائم کر دیا جس میں پاکستانیوں نے فنڈز جمع کروانے شروع کر دیے۔ ایک روز قبل تک کوئی خاطرخواہ فنڈ جمع نہ ہو پائے تھے جو کہ…

Read Full News

اقرار الحسن کی اہلیہ امریکا کے اسپتال میں‌ داخل

اقرار الحسن کے چاہنے والوں کیلئے انتہائی تشویشناک خبر آ گئی ہے کیونکہ ان کی اہلیہ کی طبیعت انتہائی ناساز ہے اور وہ امریکہ کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اقرار الحسن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے اپنی اہلیہ کی ہسپتال میں…

Read Full News

نقیب اللہ قتل کیس، عدالت نے راؤ کے حق میں‌ فیصلہ سنادیا

کراچی: نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم اور سابق ایس ایس پی ملیرراؤ انوار کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ضمانت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران اہم پیشرفت سامنے آئی کہ عدالت نے دونوں فریقین کے وکلاء کے…

Read Full News

الطاف حسین کا سیاسی مستقبل ؟‌ خالد مقبول نے کھلبلی مچادی

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنونیئر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ شہر قائد اور بالخصوص سندھ کے شہری علاقوں کے عوام نے متحدہ پاکستان پر اعتماد کرتا ہے اس لیے کراچی الطاف حسین کے اثرورسوخ سے مکمل آزاد ہوچکا۔ وائس آف امریکا کو دیے گئے انٹرویو میں خالد مقبول صدیقی کا کہنا…

Read Full News

کراچی کا ووٹر کنفیوژن کا شکار، انتخابی ماحول نہ بن سکا

کراچی میں انتخابات سرپر آنے کے باوجود عوامی سطح پر انتخابی مہم کو کوئی پذیرائی نہیں مل رہی اور بیشتر ووٹر ابہام کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انتخابی سرگرمیاں زیادہ تر ٹھنڈ پروگرام فارمولے پر چل رہی ہیں اور سیاسی گرما گرمی روایتی نعرے بازی تک کا سفر بھی طے نہیں کرپاررہیں۔ بیشتر ووٹرز…

Read Full News