نوازشریف اور مریم کو اڈیالہ کے بجائے ملک کی سب سے خطرناک جیل میں‌ قید کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیب عدالت سے سزا پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف اور اس کی بیٹی مریم نواز کو اڈیالہ کی بجائے مچھ جیل میں قید کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت نے یہ اقدام اڈیالہ جیل میں مبینہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا ہے۔ مچھ جیل میں پاکستان کے خطرناک ترین مجرم…

Read Full News

کپیٹن صفدر جیل کے وی آئی پی قیدی

کراچی: نیب کے ہاتھوں گرفتار کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو اڈیالہ جیل میں طبی معائنے کے بعد بیرک بھیج دیا گيا ،انہیں جیل میں اے کلاس دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جیل میں کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو اے کلاس ملی، انہیں الگ کمرے میں رکھا گيا جبکہ خدمت گار بھی ملاہے ، جبکہ…

Read Full News

نواز کے بعد زرداری اور فریال تالپور کے گرد گھیرا تنگ، بیرون ملک جانے پر پابندی

اسلام آباد: سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے علاوہ 7افراد کے نام بھی اسٹاپ لسٹ میں شامل کیے گئے ہیں۔ چیئرمین سمٹ…

Read Full News

کراچی:‌ صندوق میں‌ بند لاش برآمد

کراچی میں مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی میں گھر سے ایک شخص کی 8روز پرانی لاش ملی ہے، لاش گھر میں موجود صندوق میں تھی۔ پولیس کے مطابق مرنے والے کی شناخت ثاقب کے نام سے ہوئی جس کا ذہنی…

Read Full News

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں‌ مزید کمی

اسلام آباد: نگراں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول 4روپے 26پیسےسستا کردیاہے۔ ذرائع کے مطابق مٹی کا تیل 3روپے 74پیسے ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 6 روپے 37 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل میں 5روپے 54پیسے کی کمی کردی گئی ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ نگراں حکومت کے وزیرتوانائی علی ظفر نے…

Read Full News

آصف زرداری کے گھر اور شوگر ملز پر تعینات پولیس اہلکار ہٹا لیے گئے

نواب شاہ: سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے گھر اور شوگر ملز پر تعینات اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق شہید بینظیر آباد کے سینئر پولیس افسر رائی اعجاز احمد نے تصدیق کی کہ سپریم کورٹ کی ہدایت پر اضلاع کے مختلف علاقوں میں…

Read Full News

رضا ہارون کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں، فاروق ستار کا اظہار تعزیت

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے جنرل سیکریٹری رضا ہاروں کی ہمشیرہ گزشتہ روز انتقال کرگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس پی کے رہنما رضا ہارون کی ہمشیرہ کے انتقال پر مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی سمیت پارٹی عہدیداران نے دکھ کا اظہار کیا جبکہ ایم کیو ایم کے سنیئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے رضاہارون کو…

Read Full News

خوف کے سائے میں سچ لکھنا… تحریر آصف ناقد

انتہائی ادب اور عاجزی کے ساتھ صحافتی اور عدالتی اکائیوں سے معذرت کرتے ہوئے جنبش قلم کی جسارت کا مرتکب ہورہا ہوں۔ مذہبی گھرانے سے تعلق اور الحمداللہ مسلمان ہونے کے ناطے دین اسلام کی تاریخ اور ادوار کے مشاہدے سے پتہ چلتا ہے کہ عدل اور انصاف کے توازن کو برقرار رکھنا کس قدر…

Read Full News

ایم کیو ایم پاکستان بائیکاٹ‌ کی طرف جارہی ہے؟‌ فاروق ستار نے اشارہ دے دیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے عام انتخابات میں بائیکاٹ کرنے کا اشارہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی سیشن عدالت میں رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار کے خلاف لاوڈاسپیکر ایکٹ اور کارسرکار میں مداخلت سے متعلق دو مقدمات کی سماعت کے بعد انہوں نے میڈیا سے گفتگو کی۔…

Read Full News