این اے 243، کراچی کے اہم مسئلے پر انتخابی مہم

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار علی رضا عابدی نے شہر قائد میں شجر کاری کی اہمیت کو  اجاگر کرنے کے لیے انتخابی مہم میں  عوامی سطح پر رجحان بڑھانے کے لیے مہم کا آغاز کردیا۔ ملک بھر سمیت شہر قائد میں مختلف سیاسی جماعتوں و آزاد امیدواران کی انتخابی مہم زوروں پر ہے،…

Read Full News

کراچی:‌ ایم کیو ایم کے لیے مشکلات، لانڈھی میں‌ قیادت کو انڈے پڑ گئے. ویڈیو دیکھیں

 علاوہ ازیں لیاقت آباد میں بھی ایم کیو ایم کے خلاف بینرز لگائے گئے جن پر کنور نویر اور فاروق ستار کے خلاف نعرے درج تھے جبکہ لیاقت آباد میں مظاہرین نے فاروق ستار کے خلاف احتجاج بھی کیا۔ خبر کو عام عوام تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں، صارفین کے کمنٹس سے ادارے…

Read Full News

الیکشن اور الطاف حسین … تحریر : نمرہ شیخ

میں ایک پاکستانی کراچی کی شہری اور اردو بولنے والی مہاجر قوم کا حصہ ایم کیو ایم اور الطاف حسین کی ایک ہمدرد جو یہ حق رکھتی ہوں کہ آپ سے جواب طلب کر سکوں ۔ آج سے پہلے کراچی کے الیکشن میں حصہ لینے والے تمام ایم کیو ایم کے ایم کے امیدوار جو…

Read Full News

مہاجر لفظ سرکاری سطح پر پہلی بار کب استعمال ہوا؟‌ ثبوت بمعہ دستاویزات

تحریر: سیدمحبوب احمدچشتی جی ہاں! مہاجر پاکستان کی متنازع ترین شناخت رہی ہے جسے ہر دور میں جغرافیائی تاریخ اور کسی بھی علم کے بغیر بدنام کیا گیا اور اُس قوم نے نظریاتی میدان میں اپنی بڑی پہچان بنائی وہ لوگ جو پندہ یا بیس کے درمیان ہے اُن سے جب یہ سوال ’تم خود…

Read Full News

مریم صفدر کے صاحبزادے کا بڑا اقدام، پاکستانی سیاست میں‌ بڑی ہلچل

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر تحریک کا حصہ بننے کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ واضح رہے کہ جنید صفدر نے ایک روز قبل اعلان کیا تھا کہ وہ بھی ووٹ کو عزت دو کی تحریک میں اپنی والدہ اور لیگی کارکنان کے شانہ بشانہ میدان…

Read Full News

شہباز شریف سے متعلق خدشات، نوازشریف ماں کے سامنے پھٹ‌ پڑے، بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے اپنا اور بیٹی کے استقبال کیلیے نہ پہنچنے والے شہباز شریف سمیت دیگر رہنماؤں سے علیحدگی اختیار کرلی۔ انتہائی متعبر ذرائع نے بتایاہے کہ میاں نوازشریف نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت اپنی پارٹی کے بااعتماد ساتھیوں خواجہ سعد…

Read Full News

جنرل قمر جاوید باجوہ کی دعوت پر ایرانی آرمی چیف کی پاکستان آمد

اسلام آباد: ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجرجنرل محمد باقری تین روزہ پاکستان کے دورے پر وفاقی دارالحکومت پہنچ گئے۔ اُن کے دورے کا مقصد پاکستانی حکام کے ساتھ بات چیت کیلیے اعلیٰ سطح کے وفدکے ہمراہ 3روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ نورخان ایئربیس پر پاک فوج کے اعلیٰ حکام اور پاکستان میں…

Read Full News

کلبھوشن کیس:‌ پاکستان 17 جولائی کو کیا کرے گا؟‌ اہم اعلان سامنے آگیا

اسلام آباد: پاکستان نے عالمی عدالت میں بھارتی دہشت گرد کلبھوشن یادیو کے معاملے پر پہلی بار اپنا جواب جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں پاکستان کی جانب سے جواب وزارت خارجہ کی ڈائریکٹر ڈاکٹر فریحہ بگٹی جواب جمع کرائیں گی، جو نیدر لینڈ کے شہر دی…

Read Full News

عسکری حادثہ، پارک کو فوری بند کرنے کا حکم

کراچی : پرانی سبزی منڈی کے قریب واقع تفریحی پارک (عسکری پارک) میں جھولا گرگیا، جس کےباعث دس سالہ کشف اور 16 سالہ نوجوان بچی جاں بحق ہوا جبکہ  18 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی پر قائم عسکری پارک میں جھولا گرنے کا واقعہ گزشتہ روز…

Read Full News

ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کا اتحاد، سیٹ ایڈجسٹمنٹ

سکھر: تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے امیدواروں نے ایک دوسرے کی حمایت کا اعلان کردیا. سکھر میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 پر نامزد ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار مرتضیٰ ڈہر نے تحریک انصاف کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کیا۔ اس…

Read Full News