راؤ انوار کی رہائی میں‌ صرف ایک قدم کی دوری

کراچی: نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے خلاف غیرقانونی اسلحہ اور دھماکا خیزمواد رکھنےسے متعلق کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے راؤ انوار کی ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایس ایس پی پروٹوکول میں بغیر ہتھکڑیوں کے اے ٹی سی پہنچے جہاں پہلے ہی…

Read Full News

لندن:‌ بانی ایم کیو ایم کو بڑا دھچکا، ہزاروں‌ فالورز سے اچانک رابطہ ختم

لندن: سماجی رابطے اور مائیکروبلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے مسلسل رپورٹ ہونے کے بعد بانی ایم کیو ایم کا اکاؤنٹ بند کردیا۔ لندن ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بانی ایم کیو ایم کا نیا اکاؤنٹ بنادیا گیا، رابطہ کمیٹی نے اس ضمن میں ایک اعلامیہ بھی جاری کیا۔ خیال رہے…

Read Full News

ایم کیو ایم ووٹر کو کسی ‘معجزے’ کا انتظار

تحریر: وسیم صدیقی (بشکریہ وائس آف امریکا) ماضی میں بڑے بڑے جلسے کرنے کی شہرت رکھنے والی ایم کیو ایم نے اب تک کراچی میں انتخابی مہم کے سلسلے میں کسی بڑے جلسے کا انعقاد بھی نہیں کیا۔ کراچی میں گزشتہ 30 سال متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) دوسری جماعتوں کے مقابلے میں انتخابات…

Read Full News

واٹس ایپ کا پاکستانیوں کے لیے خصوصی اشتہار، عمل کرنے کی ہدایت

پاکستان میں انتخابات سے چند دن قبل مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ نے ‘جعلی اطلاعات کو پھیلنے کی روک تھام’ کے لیے عوامی شعور اجاگر کرنے کے لیے مہم شروع کی ہے۔ اس مہم کے لیے واٹس ایپ کی جانب سے ملک کے اہم اخبارات میں پورے صفحے کا اشتہار شائع کرایا گیا ہے…

Read Full News

زرداری کی جیت روکنے کے لیے ایم کیو ایم کی بڑی حکمت عملی

نوابشاہ: ایم کیو ایم پاکستان اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 پر شکست دینے کے لیے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جے ڈی اے اور ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کو نوابشاہ میں ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ…

Read Full News

مجھے منع کیا گیا کہ اگر پروگرام یہ دو نام لیں گے تو خاص حصہ کاٹ دیا جائے گا، منیب فاروق

کراچی: جیونیوز کے صحافی اینکر منیب فاروق نے حال ہی میں نئے شروع ہونے والے ٹی وی چینل ” پبلک نیوز “ کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے مالکوں نے مجھے پروگرام میں پولیٹیکل انجینئرنگ اور اسٹبلشمنٹ کا نام لینے سے روک دیا اور ہدایت دی ہے کہ اگر میں ایسا…

Read Full News

سعودی عرب:‌ پاکستانی شہری کو قتل کرنے والے 5 سعودی کا بھیانک انجام

ریاض: سعودی حکومت نے پاکستانی شہری کو قتل کرنے والے 5 سعودی شہریوں کا سر قلم کردیا۔ خبر ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ دو سعودی شہریوں اور افریقی ملک چاڈ سے تعلق رکھنے والے 3 افراد پر الزام تھا کہ انھوں نے پاکستانی شہری…

Read Full News

بدکردار شخص‌کو ووٹ‌ دینا گناہ اور قومی جرم قرار، 30 مفتیان کا مشترکہ فتویٰ

لاہور: سنی اتحاد کونسل پاکستان کے 30 مفتیانِ کرام نے ووٹ دینے کو قومی فریضہ اور بدکردار شخص کو ووٹ نہ دینے کا شرعی عذر بیان کردیا۔ سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کی اپیل پر 30 مفتیانِ کرام نے اجتماعی مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جس میں ووٹ ڈالنے کی ترغیب دی گئی۔…

Read Full News

شہباز شریف کے بڑی مشکل، بدنامِ زمانہ ان کاؤنٹر اسپیشلسٹ نے زبان کھول دی.. ویڈیو دیکھیں

لاہور: پنجاب پولیس کے بدنامِ زمانہ جعلی ان کاؤنٹر اسپشلسٹ عابد باکسر نے سنسنی خیز انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف برادران نے جھوٹے مقدمات میں نامزد کرکے مجھے مارنے کی منصوبہ بندی کی جبکہ شہبازشریف کے بیٹے حمزہ شہباز نے فواد حسن فواد کو میرے خلاف کارروائی کا حکم دیا۔ لاہور پولیس کےانکاؤنٹر…

Read Full News

سوشل میڈیا کے حوالے آئی ایس پی آر کا اہم اعلامیہ، عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر آرمی کے نام سے منسوب زیر گردش تھریٹ الرٹ جعلی ہے۔ آئی ایس پی آر نے سوشل میڈیا پر مختلف شہروں کے حوالے سے زیر گردش تھریٹ الرٹس کا نوٹس لیتے ہوئے…

Read Full News