حافط سعید نے آزادی کا نعرہ لگادیا، پاکستان کو نئی آزادی کیسے ملے گی؟ طریقہ بھی بتادیا
لاہور: لشکر طیبہ اور جماعۃ الدعوۃ پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ انتخابات میں فتح حاصل کرنے کے بعد پاکستان کو بیرونی طاقتوں کے دباؤ سے آزاد کروائیں گے۔ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان کو خوشحال ملک بنانے کا پروگرام لے کر میدان…