انتخابات 2018: امریکا کے امیدواروں پر تحفظات
واشنگٹن: امریکا نے کالعدم لشکرِ طیبہ سے جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن سے ملی مسلم لیگ بننے والی جماعت سے تعلق رکھنے والے امیدواروں پر پاکستان سے اپنے تحفظات کا اظہار کردیا۔ اس حوالے سے امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ سے جاری مراسلے میں اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا گیا کہ’الیکشن کمیشن آف پاکستان…