ووٹ کی عزت وتوقیر ندارد

ووٹ جنکو دئیے وہ کھرب پتی اور جہنوں نے ووٹ دیئے وہ روڈ پتی ہیں تجزیہ: سید محبوب احمدچشتی 25، جولائی مفاداتی، مجبوری، بےبسی لیکن ایک سبق آموز دن ہوگا کیونکہ کہ قوم نے اگروہی کیا جوکئی سالوں سے کرتے  آئی ہے تو پھر اس اس قوم کا اللہ ہی حافظ ہے کیونکہ پاکستان میں…

Read Full News

چیف جسٹس کا خواجہ سعد رفیق پر طنز

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے سابق وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق پر طنز کستے ہوئے انہیں آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔ دنیا نیوز کے مطابق پاکستان ریلویز میں خسارے سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے فرانزک آڈٹ رپورٹ پرریلوے کو نوٹس دیتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ چیف…

Read Full News

کراچی کے حلقوں کی مکمل تفصیل

کراچی کے حلقوں کی تفصیل: کراچی کے دوست اپنا اپنا علاقہ دیکھ کر اپنا حلقہ معلوم کر لیں این اے 236: گڈاپ، ضلع کونسل کراچی این اے 237: ائرپورٹ سب ڈویژن، ملیر کینٹ، فلک ناز، ٹی اینڈ ٹی، شرافی گوٹھ، دارالعلوم این اے 238: ابراہیم حیدری سب ڈویژن، ریڑھی گوٹھ، مشین ٹول فیکٹری، کیٹل کالونی،…

Read Full News

اندرون سندھ، دھاندلی کا ایک اور بڑا کیس، 5 افراد رنگے ہاتھو‌ں‌ گرفتار

عمرکوٹ کے علاقے پاکستان چوک سے دوران تلاشی 5 ملزمان کو جعلی بیلٹ پیپرز لے جاتے ہوئے حراست میں لے لیا گیا۔ عمرکوٹ کے مصروف ترین علاقے پاکستان چوک میں رینجرز اہلکار معمول کے مطابق گاڑیوں کی تلاشی لے رہے تھے کہ اس دوران ایک جیپ سے جعلی بیلٹ پیپرز، مہریں اور اسٹیمپ پیڈ پکڑے…

Read Full News

الیکشن، کامران ٹیسوری دستبردار، 27 جولائی کو اہم انکشاف کرنے کا اعلان

کراچی: ایم کیوایم کے ناراض رہنما کامران ٹیسوری نے الیکشن میں حصہ نہ لینےکا اعلان کرتے ہوئے قومی اسمبلی کے 5 حلقوں سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کامران ٹیسوری نے الیکشن سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے ایم کیوایم بہادرآباد کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ…

Read Full News

مہاجر نام کو بمشکل ختم کیا، اب پھر اسی نام کی سیاست ہورہی ہے، مصطفیٰ کمال کا شکوہ

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کےچیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہم نے بمشکل مہاجر نام کو ختم کیا ایک بار پھر مہاجر کا نعرہ لگا کر سیاست اور لوگوں کو پھر لڑانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ مصطفیٰ کمال نے یہ خطاب دو روز قبل لیاقت آباد میں پارٹی کی انتخابی مہم کے…

Read Full News

بقرہ عید کب ہوگی؟‌ لمبی چھٹیوں‌ کا امکان

کراچی: ماہرین فلکیات نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ اس بار پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ہی روز عید قربان ہونے کا بھی امکان ہے اور ممکنہ طورپر یہ 22 اگست کو ہوگی ۔ ماہر ین فلکیات کے مطا بق ذی الحج کا چاند 12 اگست کی شام نظر آئے گا جس کے باعث…

Read Full News