خالد مقبول صدیقی نے عام معافی کا اعلان کردیا
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے گھر بیٹھنے، دوسری جماعتوں میں جانے والے یا پھر کسی خوف کے باعث کنارہ کشی اختیار کرنے والے کارکنان کو پارٹی میں واپسی کی دعوت دیتے ہوئے عام معافی کا اعلان کردیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے تحت پی آئی بی کے ایم…