حسن پر ناز کرنے والی لڑکیوں نے سگے باپ کو بھی نہ بخشا، پیروں تلے زمین نکل جائے گی
ماسکو: روس میں تین بہنوں نے والد کی سختیوں سے تنگ آکر انہیں چاقو کے پے درپے وار کرکے قتل کر ڈالا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس میں پولیس نے تین نوجوان لڑکیوں کو اپنی والد کو تشدد کے بعد انہیں چاقو کے وار کرکے قتل کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا…