عزیز آباد سے منتخب ہونے والا پی ٹی آئی امیدوار اشتہاری ملزم نکلا
کراچی: عزیز آباد سمیت دیگر علاقوں پر مشتمل قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 254 سے تحریک انصاف کا کامیاب ہونے والا امیدوار محمد اسلم اسمگلنگ کیس کا اشتہاری ملزم نکلا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق کراچی کے علاقے عزیزآباد سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 254 سے کامیاب ہونے والے تحریک انصاف کے…