عید قرباں، مویشی منڈی میں خاطر خواہ کاروبار نہ ہوسکا

کراچی: شہر قائد کے علاقے سہراب گوٹھ میں سجائی جانے والی مویشی منڈی میں گزشتہ برسوں کے مقابلے میں خاطر خواہ کاروبار نہ ہوسکا۔ منڈی انتظامیہ کے حکام سے ذرائع کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق رواں برس پنجاب کا بیوپاری سہراب گوٹھ جانور نہیں لایا بلکہ سندھ اور بلوچستان سے ہی بیوپاری جانور لے…

Read Full News

ہوشیار، اناڑی قصائی میدان میں‌ آگئے

کراچی : عید قرباں پر قصائیوں کے نخرے تو آسمانوں پر ہیں لیکن شہری احتیاط کریں کیونکہ  ان تجربہ کار قصائیوں کے ساتھ نئے اور موسمی قصائی بھی میدان میں آگئے ہیں۔ عید الاضحیٰ کے قریب آتے ہی قربانی کے جانوروں کی قیمتوں اور نخروں کے ساتھ قصائیوں کے معاوضے اور نخرے بھی آسمان سے…

Read Full News

اسلام ظلم اور زیادتی کو ناپسند کرتا ہے، امت کو امن کے لیے کوشش کرنی چاہیے، خطبہ حج

مکہ مکرمہ: مسجد نمرہ میں اس سال مسجد نبوی کے امام شیخ حسن بن عبدالعزیز آل الشیخ کا خطبہ حج دیتے ہوئے کہنا ہے کہ اللہ پسندکرتاہے تقویٰ اختیارکرنےوالوں کو،تقویٰ اختیارکروتاکہ تم فلاح پاؤ اور اللہ سے ڈرواورکسی کواس کاشریک نہ ٹھہراؤ ،اسلام اوردین کی عظمت کی بنیاد توحید ہے۔ خطبہ حج دیتے امام مسجد…

Read Full News

حج 2018، عازمین اللہ کے حضور دعا گو، تصویری جھلکیاں

دنیا بھر سے حجاز مقدس آنے والے لاکھوں حجاج نے منیٰ میں قیام کیا، آج حج کا رکن اعظم ’’وقوف عرفہ‘‘ ادا کر رہے ہیں۔ امام حج مسجد نمرہ سے خطبہ دیں گے، حجاج ظہر و عصر ایک ساتھ ادا کرنے کے بعد غروب آفتاب کے وقت مزدلفہ روانہ ہو جائینگے، رات کھلے آسمان تلے…

Read Full News

ایف اے ٹی ایف کی پاکستان کو تجاویز

اسلام آباد: پاکستان دورے پرآئے ہوئے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے وفد نے3ماہ میں پاکستان کو12 نکات پر مکمل عملدرآمد کرنے کا ٹارگٹ دے دیا ہے جس میں دہشت گردی میں استعمال ہونے والی رقوم کا پتہ چلانے اور ان کی منتقلی روکنے، منی لانڈرنگ کے خلاف برسرپیکار اداروں کے اہلکاروں…

Read Full News

شہری پر ڈاکٹر عمران شاہ کا تشدد، چیف جسٹس کا ازخود نوٹس

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پی ٹی آئی کے ایم پی اے عمران علی شاہ کے شہری پر تشدد کا ازخود نوٹس لے لیا۔  جیونیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے ایک کیس کی سماعت کے دوران عمران علی شاہ کی جانب سے شہری داؤد چوہان پر تشدد کا از خود…

Read Full News

زور دار دھماکے کے بعد آسمان سے بڑا پتھر آگرا

بھکر پر اسرار گونج اور دھماکہ کے بعد فضا سے چار کلو وزنی پتھر گرا علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا پولیس نے پتھرکو اپنی تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بھکر کی تحصیل دریا خان کے علاقے کنیال میں کالے رنگ کا پتھر فضا سے گرنے سے…

Read Full News

ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کا شیڈول تیار کر لیا، جسے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا کی منظوری کے بعد آج جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ نے شیڈول کی سمری منظوری کےلئے الیکشن کمیشن کو بھجوا دی ہے۔ضمنی انتخابات کرانے کےلئے تین تاریخیں…

Read Full News

پشاور، 2 مزید خواجہ سرا تشدد کے بعد قتل

پشاور: خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت کے نواحی علاقہ باڑا گیٹ میں نامعلوم افرادنے تشدد کر کے ایک خواجہ سرا کو قتل کردیا۔ پولیس حکام کے مطابق گزشتہ روز خواجہ سرا ساجد عرف نازو کو اس کی رہائش گاہ پر قتل کیا گیاجبکہ خواجہ سراکی بوری بند لاش پولیس نے اپنے قبضے میں لےکر پوسٹ مارٹم کے…

Read Full News

بلاول نے دل جیت لیے، پہلی تقریر کس نے لکھ کر دی؟

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آتے ہی چھا گئے اور ایوان میں پہلی تقریر سے ہی ناصرف پاکستانیوں بلکہ وزیراعظم عمران خان کا بھی دل جیت لیا۔ وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد عمران خان نے تقریر کی تو اپوزیشن نے ہنگامہ آرائی شروع کر دی جس کے…

Read Full News