کونسی ویڈیوز اب ٹک ٹاک پر پوسٹ نہیں ہو سکیں گی ؟جانیئے !
کراچی : سوشل میڈیا کی مشہور و معروف ایپ ٹک ٹاک نے اپنے قوانین میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں، ٹک ٹاک کی جانب سے موسمیاتی تبدیلیوں کا انکار کرنے والے مواد پر مبنی تمام ویڈیوز پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ٹک ٹاک نے موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے گمراہ کن مواد کی روک تھام کے…