سعودی عرب اور عرب دنیا کے آسمانوں پر گزشتہ شب کیا مشاہدہ کیا گیا ؟ پڑھئیے !
مکہ مکرمہ : سعودی عرب اور عرب دنیا کے آسمانوں پر گزشتہ شب چاند کا ستارے ’’سماک الاعزل‘‘ کے ساتھ ملاپ کا مشاہدہ کیا گیا۔آسمان پر ستارہ ’’سماک الاعزل‘‘ پہلے درجے کا ستارہ ہے۔ اس کا معنی یہ ہے کہ یہ ستارہ انتہائی روشن ہے۔ ماہرینکے مطابق اگر ’’السماک الاعزل‘‘ اسی فاصلے پر ہوتا ہے…