فرنچائز فرائز اور سموسہ کھانے سے ڈپریشن کا شدید خطرہ

بانگڑو: کرسپی اور چٹ پٹے ’فرنچ فرائز‘ جسے بچے بڑے بالخصوص نوجوان شوق سے کھاتے ہیں۔ تاہم فرنچ فرائز کھانے والے افراد کے لیے ماہرین صحت نے بُری خبر سنائی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ فرنچ فرائز کھانے سے نفسیاتی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ چین کے شہر ہانگزو میں ایک تحقیقی…

Read Full News

بال سفید کیوں ہوتے ہیں ؟ نئی تحقیق کے بارے میں جانیئے!

نئی تحقیق میں عمر کے بڑھنے کے ساتھ بالوں کے سفید ہونے کی وجہ دریافت کی گئی ہے جبکہ بالوں کو دوبارہ سے کالا کرنے کا عندیہ بھی دیا گیا ہے۔ امریکی سائنسدانوں کی جانب سے کی گئی تحقیق کے نتائج میں عمر بڑھنے کے ساتھ بالوں کے سفید نکلنے کی وجہ دریافت کر لی…

Read Full News

پہلے مسلم ملک ’’ امارات‘‘کا مشن چاند پر اترنے کیلئے تیار

دبئی :پہلی بار ایک مسلم ملک کا مشن چاند پر اترنے کے لیے تیار ہے۔ اب تک کوئی مسلم ملک چاند کی سطح پر خلائی مشن بھیج نہیں سکا۔ امارات چاند کی سطح تک پہنچنے والا پہلا مسلم ملک بننے کے قریب ہے۔ یو اے ای کا راشد نامی روور جاپانی کمپنی آئی سپیس کے…

Read Full News

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا روک تھام کا دن آج منایا جارہاہے

کراچی : پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا کا عالمی دن آج کو منایا جارہاہے ،جس سے لوگوں کو ملیریا کی روک تھام کے لئے کوششوں کو فروغ دینے یا ان کے بارے میں جاننے کا موقع ملتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) جیسی تنظیمیں جو کہ صحت کے لیے اقوام متحدہ کی…

Read Full News

ہوائی جہاز سے فضلے کو کیسے ٹھکانے لگایاجاتاہے ؟ٹک ٹاک پر ویڈیو وائرل !

لندن : ٹک ٹاک پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں پوسٹ کرنے والے شخص نے ہوائی جہاز کے ٹوائلٹ میں فضلے کو ٹھکانے لگانے کے طریقہ کار کے بارے میں بتایا ہے جسے لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔ اس ویڈیو کلپ میں ہوائی جہاز کے ٹوائلٹ کے فضلے کو ٹھکانے لگانے کے راز سے…

Read Full News

ٹویٹر نے مفت بلیو ٹک سروس بحال کردی

لندن : ٹویٹر کے مالک ایلون مسک نے بڑے اکاؤنٹس اور صارفین کی جانب سے شدید تنقید کے بعد بلیو ٹک سروس بحال کردی۔ ٹویٹر کے مطابق ایلون مسک نے اکاؤنٹ ویریفکیشن کیلیے نئی شرط رکھ دی ہے۔ اس شرط کے مطابق جس اکاؤنٹ پر دس لاکھ سے زائد فالوورز تھے انکے اکاؤنٹس کو بلیو…

Read Full News

الفابیٹ انکارپوریٹ کے بھارتی سی ای او سندر پچائی کی تنخواہ کتنی ہوگئی ؟ تفصیل جانیئے

نیویارک : الفابیٹ انکارپوریٹڈ کے چیف ایگزیکٹوآفیسر(سی ای او) سندر پچائی کا2022ء میں تن خواہ کا پیکج بڑھ کر22 کروڑ60 لاکھ ڈالرتک پہنچ گیا۔اس میں سہ سالہ اسٹاک گرانٹ کی وجہ سے اضافہ ہوا ہے۔ اس طرح وہ دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کارپوریٹ لیڈروں میں سے ایک بن گئے ہیں۔ گوگل…

Read Full News

پاکستان کِڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹیٹیوٹ میں پہلی کامیاب روبوٹک سرجری

لاہور : پاکستان کِڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹیٹیوٹ اینڈ ریسرچ سنٹرمیں پہلی کامیاب روبوٹک سرجری ہوئی۔ پنجاب پبلک ہیلتھ سیکٹر میں یہ پہلا اسپتال ہے جہاں روبوٹک سرجری شروع کی گئی ہے۔ترجمان پی کے ایل آئی کا کہنا ہے کہ انقلابی پیش رفت طبی دنیا میں گیم چینجر ہے۔ یورولوجی ڈپارٹمنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر ندیم…

Read Full News

ٹوئٹر نے پالیسی کے خلاف کن بلیو ٹک کو برقرار رکھا؟

لندن : ٹوئٹر کی جانب سے نئی پالیسی کے تحت بغیر ادائیگی بلیو ٹک حاصل کرنے کی سروس ختم کر دی گئی ہے اس کے باوجود 3 اکاؤنٹس نے تصدیقی سروس ٹوئٹر میں حصہ نہیں لیا تھا اس کے باوجود ان کی بلیو ٹک کو برقرار رکھا گیا ہے۔ فیصلے کے نفاذ کے بعد سوشل…

Read Full News

اسنیپ چیٹ نے کون سی ٹیکنالوجی ٹول متعارف کرادی ؟ جانیئے !

برسلز : دنیا کی مقبول ترین شارٹ ویڈیو سٹریمنگ ایپ سنیپ چیٹ میں چیٹ جی پی ٹی پر مبنی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی ٹول متعارف کرا دیا۔ رپورٹ کے مطابق مائی اے آئی نامی چیٹ بوٹ کچھ عرصے پہلے سنیپ چیٹ پلس میں متعارف کرایا گیا تھاجو ماہانہ فیس ادا کرنے والوں…

Read Full News