پاکستان میں 40 غیرقانونی ایپس کیوں اور کس نے بند کر دیں ؟

اسلام آباد: ایس ای سی پی نے گوگل کی مدد سے 75 غیرقانونی ایپس میں سے 40 بند کرا دیں، باقی ایپس بھی 31 مئی تک گوگل پلے اسٹور سے ہٹا دی جائینگی۔ ایس ای سی پی نے نینولونزکےبزنس کیلئےفرانزک آڈٹ اوراین اوسی کا حصول لازمی قراردیدیا۔ ایس ای سی پی کے مطابق پاکستان میں…

Read Full News

اس ماہ سورج گرہن کب ! پاکستان میں دیکھا جا سکے گایا نہیں ؟

کراچی : محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ 20 اپریل کو مکمل سورج گرہن ہو گا۔ اس سورج گرہن کا مشاہدہ دنیا بھر میں کہیں مکمل اور کہیں جزوی طور پر کیا جا سکے گا تاہم اس کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جا سکے گا۔ 20 اپریل کو سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت…

Read Full News

آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی تیار کردہ نیوز اینکر متعارف

ابو طہبی : کویت نے نیوز اینکرز کے پیشے میں ایک آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی تیار کردہ نیوز اینکر متعارف کرائی ہے جو نیوز بلیٹن پیش کرے گی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق کویت نیوز نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کرتے ہوئے سنہرے بالوں والی نیوز اینکر کی نقاب کشائی کی جس کا نام…

Read Full News

دی سُپر ماریو ‘‘ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی

دنیا بھر سے کروڑوں ڈالرز کا بزنس کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ویڈیو گیم ایڈاپشن پر مبنی فلم دی سُپر ماریو بروز کو مقامی و عالمی باکس آفس پر خوب پزیرائی مل رہی ہے فلم ریلیز کے ایک ہفتے میں ہی دنیا بھر سے 37.7 کروڑ ڈالرز کا بزنس کر چکی ہے۔…

Read Full News

” ہیلو ممبئی” ایپل نے بھارت میں پہلا اسٹور کھولنے کا اعلان کردیا

ممبئی : امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹیو ٹِم کک اگلے ہفتے بھارت کا دورہ کرنے والے ہیں جہاں وہ پہلی مرتبہ آئی فون کے اسٹورز کھولنے کا اعلان کریں گے۔ ایپل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پہلا اسٹور ممبئی میں 18 اپریل کو اور دوسرا نئی دہلی میں 20 اپریل کو…

Read Full News

10 کروڑ ڈالر مالیت کی کرپٹو کرنسی کیسے چوری ہوئی؟

نیویارک : ڈیجیٹل کرنسی کرپٹو کی ایک معروف کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ ہیکرز نے اُن کی فرم سے 10 کروڑ ڈالر مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری کرلی۔ کرپٹو فرم کے سربراہ کے مطابق سسٹم میں ’ایکسپلائٹ‘ کی وجہ سے ایکسچینج کی مخصوص کرنسی کی اضافی پروڈکشن ہوئی، اس نقصان کا تخمینہ تقریباً 10…

Read Full News

آلودگی کے خلاف زمین کا خودکار نظامِ صفائی دریافت، سائنسدان حیران

کراچی : محققین نے آلودگی کے خلاف زمین کا اپنا خودکار صفائی کا نظام دریافت کر لیا ہے جس پر سائنسدان بھی حیران رہ گئے۔ زمین ایک ہوا سے چلنے والے پانی کی بوندوں اور اردگرد کی ہوا کے درمیان ایک مضبوط برقی میدان کے ذریعے ہائیڈرو آکسائیڈ کی تشکیل کرتی ہے جو ماحول کو…

Read Full News

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے فیچرز گوگل سرچ انجن کا حصہ بننے والے ہیں!

نیویارک : بہت جلد آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے فیچرز دنیا کی مقبول ترین سرچ انجن کا حصہ بننے والے ہیں جن سے آن لائن سرچ میں مزید بہتری آئے گی۔ ایک انٹرویو میں ایلفا بیٹ اور گوگل کے چیف ایگزیکٹیو سندر پچائی نے کہا ہے کہ گوگل سرچ انجن میں ’بات چیت کی مصنوعی ذہانت‘ کے…

Read Full News

سعودی خلائی مشن عالمی خلائی اسٹیشن کب روانہ ہوگا؟ تاریخ کااعلان ہوگیا!

ریاض : سعودی عرب کے خلابازوں پرمشتمل ایکزیم مشن (ایکس -2) کے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) کوروانہ ہونے کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے اور یہ 8 مئی کو مرکزی وقت کے مطابق رات 9:43 بجے لانچ کیا جائے گا۔سعودی خلائی مشن میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔سعودی خلائی کمیشن، ناسا،…

Read Full News

دنیا کے سب سے طاقتور راکٹ ” اسٹار شپ ” کی آزمائشی پرواز کب ہوگی ؟

نیویارک : اسپیس ایکس دنیا کے سب سے طاقتور راکٹ سٹار شپ کی لانچ ریہرسل آئندہ ہفتے شروع کر رہا ہے اور اس کی پہلی آزمائشی پرواز ممکنہ طور پر اگلے ہفتے ہو گی۔ رپورٹ کے مطابق اسپیس ایکس نے ٹیکساس میں کمپنی کے دفتر میں اپنے لانچ پیڈ پر بڑے پیمانے پر سٹار شپ…

Read Full News