ٹو ئٹر ملازمین کے لئےکیا نئی مشکل کھڑی ہونے والی ہے ؟

لندن : معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک ٹوئٹر کمپنی میں کام کرنے والے ملازمین کے لیے نئی مشکل کھڑی کرنے جا رہے ہیں۔ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کی 50 فیصد افرادی قوت کو فارغ کرنے کے بعد اب کمپنی کے اخراجات کو کم کرنے کے لیے ایک اور…

Read Full News

ٹویٹر پر کمانے کی سہولت کا اعلان

لندن :ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ اب اُن کا پلیٹ فارم اب ذرائع ابلاغ اور انفرادی پبلشرز کو ایک کلک کے ساتھ صارفین سے فی مضمون کی بنیاد پر چارج کرنے کی اجازت دے گا۔ انہوں نے اس کو عام صارفین اور میڈیا اداروں دونوں کی جیت قرار دیا ہے۔…

Read Full News

سیلفی سے متعلق سائنسدانوں کی نئی تحقیق

نیویارک : سائنس دانوں نے بلآخر پتہ چلالیا کہ ہم سیلفی کے اتنے دیوانے اور عادی کیوں ہیں؟ اگر آپ دیکھیں کہ کوئی شخص سیلفی کے لیے پوزنگ کررہا ہوتا ہے تو یہ کہا جاتا ہے کہ یہ خودپسند ہے، لیکن یہ بات درست نہیں کہ ہم سب خود پسند ہیں۔ جب ہم سیلفی لیتے…

Read Full News

فیس بک کے بانی کی آمدنی میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟ رپورٹ آگئی

واشنگٹن: فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی دولت میں ایک ہی روز 27 اپریل کو 14 فیصد یا 10.2 ارب ڈالرز (28 کھرب پاکستانی روپے سے زائد) کا اضافہ ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق 2023 ءکے آغاز میں مارک زکربرگ کی دولت 46 ارب ڈالرز کے قریب تھی مگر یہ سال ابتک انکے کافی اچھا…

Read Full News

خبر دار ہوشیار!ہیکرز نے کرپٹو کرنسی چوری کا جدید طریقہ ڈھونڈلیا

کراچی : ہیکرز نے کرپٹو کرنسی کو چوری کرنے کیلئے جدید طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے، وہ اب صارفین کے ای میل اکاؤنٹس کو ہیک کررہے ہیں۔ ٹیک کرنچ کے مطابق ہیکرز ایسے لوگوں کے اکاؤنٹس کو ہیک کرتے ہیں جن کے پاس AT&T ای میل ایڈریس ہیں، ای میل اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کرنے کے…

Read Full News

ڈینگی پاکستان مین تیزی سے پھیلنے لگا!

کراچی : ڈینگی بخار سے پاکستان میں ہر سال بہت سے افراد ہلاک ہو جاتے ہیں لہذا ضرورت اس بات کی ہے کہ ڈینگی وائرس پر قابو پانے اور عوام کو اس وبائی مرض سے بچانے کے لیے بروقت اقدامات کئے جائیں عام طور پر ستمبر اور کتوبر میں ڈینگی بخار کے کیسز میں اضافہ…

Read Full News

گوگل کا پاکستان میں ’’ایپ گروتھ لیب‘‘ کے قیام کا اعلان

اسلام آباد، کراچی : گیمنگ گروتھ لیب کے قیام کے بعد گوگل نے پاکستان میں پہلی ’’ایپ گروتھ لیب‘‘ کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ نئی لیب چار ماہ دورانیہ کا پروگرام ہے جسے اعلیٰ صلاحیتوں کے حامل ایسے ایپ ڈیویلپرز، سٹوڈیوز اور کمپنیوں کی نشاندہی کیلئے تیار کیا گیا ہے جو اپنے کاروبار کی…

Read Full News

جاپان کا پہلا نجی خلائی جہاز چاند پر اترنے میں ناکام،گر کر تباہ ہوگیا

ٹوکیو: جاپان کے پہلے نجی خلائی جہاز کو چاند پر اترنے میں ناکامی کا سامنا رہا اور ممکنہ طور پر گر کر تباہ ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق جاپان کی نجی کمپنی کی جانب سے خلائی جہاز کو چاند پر اتارنے کی کوشش کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابقHakuto-R Mission1 سے لینڈنگ سے 25 منٹ…

Read Full News

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے شاندار سہولت متعارف کروادی

نیویارک: واٹس ایپ کی طرف سے صارفین کو ایک ہی اکاﺅنٹ ایک سے زائد موبائل فونز میں چلانے کی سہولت دے دی گئی ۔ زرائع کے مطابق اس سہولت کا اعلان میٹا کمپنی کے بانی مارک زکربرگ کی طرف سے گزشتہ روز کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ واٹس ایپ کی نئی اپ…

Read Full News