اداروں کے خلاف سوشل میڈیا مہم والے اکاؤنٹس کی نشاندہی، فہرست جاری

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم اور پروپیگنڈا کرنے والے اکاؤنٹس کی فہرست جاری کردی۔ اس فہرست میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ بیشتر اکاؤنٹس کی پی ٹی آئی کے ساتھ ہمدردی ہے جبکہ اس فہرست میں سینئر صحافی، اینکر پرسن، رپورٹرز اور سوشل میڈیا…

Read Full News

مصطفی کمال نے بانی ایم کیو ایم کی ویڈیو پر خود اور ‘ساتھیوں’ کو حق پرست قرار دے دیا

لندن میں مقیم ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین ان دنوں ٹک ٹاک ہر خاصے متحرک ہیں اور وی ویڈیوز بنا کر شیئر بھی کرتے ہیں۔ بانی ایم کیو ایم نے دو روز قبل معافی کے حوالے ایک ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ترنم کے ساتھ اپنے مخصوص انداز میں گانا گن…

Read Full News

‘مرتضی وہاب نے ایک بار پھر خود کو کراچی کا بیٹا ثابت کردیا’

سندھ حکومت کے ترجمان، مشیر اور ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے ایک بار پھر خود کو کراچی کا بیٹا ثابت کردیا۔ مرضی وہاب جن پر سیاسی مخالفین بھی اکثر تنقید کرتے اور ان کی کاکردگی ٹویٹر و سوشل میڈیا پر بیان کرتے ہیں وہ بھی بعض اقدامات سے مطمئن ہیں مگرسیاسی مخالفت کی وجہ…

Read Full News

مریم نواز کی نواز شریف سے سے جذباتی ملاقات، ‘ہر آنکھ اشکبار’

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز تقریبا چار سال کے عرصے کے بعد لندن پہنچ گئیں۔ مریم نواز دو روز قبل لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے براستہ قطر لندن کیلیے روانہ ہوئیں اور پھر انہوں نے قطر میں اپنا قیام ایک دن بڑھایا۔ قطر میں مریم مواز کے ساتھ ان کی…

Read Full News

بانی ایم کیو ایم نے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی

لندن میں مقیم ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین نے ایک نیا معافی نامہ ویڈیو کی صورت میں جاری کردیا۔ اس معافی نامے میں بانی ایم کیو ایم اہنے مخصوص انداز اور لب و لہجے میں ترنم کے ساتھ کچھ لائنیں گاتے ہوئے معافی مانگ رہے ہیں۔ بانی ایم کیو ایم نے…

Read Full News

ایس ایچ او کی لاپتہ بیوی کی لاش سی ویو سمندر سے برآمد

شہر قائد میں واقع ساحل سے ایک خاتون کی لاش برآمد ہوئیں، جن کی ابتدائی مرحلے میں شناخت لاپتہ خاتون کے نام سے ہوئی۔ کراچی سی ویو سے ملنے والی لاش کا معاملے کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ لاش ایس ایچ او ڈیفس کی اہلیہ کی ہے جو سمندر سے ملی۔ پولیس…

Read Full News

بھاگنے کا وقت آگیا، خالد مقبول صدیقی نے یہ پیغام کس کو دیا؟

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے خصوصی فنڈز سے لیاقت آباد میں سیوریج کی نئی لائینوں اور ٹف پیور کا کام مکمل ہونے پر لیاقت آباد ٹاون کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن قومی اسمبلی اور ایم کیو ایم کے کنوینر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان…

Read Full News

سلمان اقبال اور ارشد شریف کی گرفتاری کا حکم

کراچی کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے جنگ اور جیو کے مالک میر شکیل الرحمان کو متنازع بنانے کی کوشش کرنے اور بدنام کرنے کے الزام میں اے آر وائی چنیل کے مالک سلمان اقبال اور اینکر ارشد شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیے۔ اے آروائی کے…

Read Full News

تھانے بنے عقوبت خانے؟ کراچی میں دوران حراست ملزم کی موت

کراچی میں ضلع وسطی کے تھانہ خواجہ اجمیر نگری میں ایک شخص پولیس حراست میں انتقال کرگیا۔ پولیس نے مذکورہ شخص کو شیٹرنگ چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تو دوران تفتیش اس کی طبیعت بگڑی جس ہر متوفی کو سندھ گورنمنٹ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج چل بسا۔ ملزم کی…

Read Full News

سیلاب زدگان کی مدد، چین کی کیمونسٹ پارٹی کا ایم کیو ایم پاکستان پر اظہار اعتماد

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد سے متصل پارک میں ایم کیو ایم پاکستان اوربین الاقوامی شعبہ چائنا کمیونسٹ پارٹی کے تعاون سے سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام مرکز بہادرآباد سے متصل پارک میں ایم کیو ایم پاکستان اوربین الاقوامی شعبہ چائنا کمیونسٹ پارٹی…

Read Full News