کراچی کے سینئر صحافی کا اچانک استعفیٰ
بلدیاتی اداروں اور بیٹ میں اپنی منفرد پہچان رکھنے والے سینئر صحافی سید محبوب احمد چشتی نےلوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ایشن کے عہدے سے اچانک استعفیٰ دے دیا۔ میڈیا کوارڈینٹر کی حثیت سےاپنےفرائض منصبی اداکرنےوالے سینئر صحافی سیدمحبوب احمدچشتی نے اپنا استعفیٰ سرپرست اعلیٰ شہزاد چغتائی ،صدرتنویر سیدکوبذریعہ واٹس اپ سینڈ کردیاہے محبوب احمد چشتی…