عوام کے جذبات کو مشتعل نہیں کرنا چاہتا وسیم اختر
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد پر ڈپٹی کنوینر و سابق میئر کراچی وسیم اختر کی پریس کانفرنس کراچی(سٹی رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادر آباد پر ڈپٹی کنوینر و سابق میئر کراچی وسیم اختر نے پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے حالات…