میونسپل کمشنر شرقی کا دفاتر میں حاضری دیکھنے کیلئے سرپرائز دورہ

میونسپل کمشنر فہیم خان کا ڈی ایم سی ایسٹ کے مرکزی دفاتر کا اچانک دورہ دفاتر کے دورے کے دوران حاضریاں چیک کی گئیں دفتری اوقات کار کی پابندی نہ کرنے والے افسران وملازمین کیخلاف کاروائ عمل میں لائ جائے گی،فہیم خان نے بہتر بلدیاتی خدمات کی فراہمی کیلئے ضروری ہے کہ محکمے دفتری اوقات کار کی پابندی…

Read Full News

ایم ڈی کیٹ تنازع، فاروق ستار نے جوانی کیطرح دوبارہ سیاست شروع کردی

کراچی میں ایم ڈی کیٹ کے طلبہ کے احتجاج میں فاروق ستار بھی اُن کے ہم آواز بنے اور جوانی کو یاد کرتے ہوئے ڈاؤ یونیورسٹی کا گیٹ پھلانگ کر اندر داخل ہوگئے کیونکہ احتجاجی کے باعث انتظامیہ نے مرکزی دروازے کو بند کردیا تھا۔ ایم ڈی کیٹ کے طلبہ کے ساتھ نا انصافی نہیں…

Read Full News

کراچی میں دندناتے ڈاکوؤں نے اکلوتا بیٹا چھین لیا

شہر قائد میں بلا خوف و خطر دندناتے پھرتے ڈکیتوں نے نوجوان سالہ طالب علم کو مزاحمت پر قتل کردیا۔ منگل اور بدھ کی درمیانی شب ڈاکووں کی فائرنگ سے زخمی نوجوان دوران علاج جاں بحق ہوگیا ،19 سالہ حزیفہ جاٹ لائن کے علاقے میں ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہوا تھا۔ حزیفہ اپنے والدین کا…

Read Full News

سینئرصحافی منورعالم واقعہ، کےیوجےکااظہارتشویش

کے یو جے کا سینئر صحافی منور عالم کے ساتھ پیش انے والے واقعے پر اظہار تشویش دن دہاڑے مصروف شاہراہ سے صحافی کے اغوا کی کوشش امن و امان پر سوالیہ نشان ہے، صدر شاہد اقبال واقعے کی مکمل تحقیقات کرکے رپورٹ جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن کے پہلے اجلاس میں پیش کی جائے، جنرل سیکریٹری…

Read Full News

350سے زائد کے ڈی اے ریٹائرڈ ملازمین کو ایل پی آر کی مد میں تقریبا 21 کروڑ کی ادائیگی

ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید محمد علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر افسران و ملازمین کی فلاح و بہبود کے لئے ادارہ ہر ممکن اقدامات اٹھارہا ہے،   350سے زائد ریٹائرڈ ملازمین کو ایل پی آر کی مد میں تقریبا 21 کروڑ کی ادائیگی بینکنگ ٹرانزیکشنکے ذریعے عمل میں لائی گئی کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔ادارہ ترقیات…

Read Full News

سینیٹ کی نشست پر احمد سلیم صدیقی،سبین غوری اور طارق منصور کے کاغذات نامزدگی جمع

ایم کیوایم پاکستان کی جانب سے سندھ کی خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر احمد سلیم صدیقی،سبین غوری اور طارق منصور کے کاغذات نامزدگی جمع کراودئے گئے رکن رابطہ کمیٹی و سابق وزیر بلدیات محمد حسین کاصوبائی الیکشن کمیشن آفس پر میڈیا نمائندگان سے گفتگو کراچی۔۔۔۔۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکن رابطہ کمیٹی و…

Read Full News

اومان کے 52 ویں قومی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں گورنرسندھ کامران خان ٹیسور ی کی شرکت

گورنرسندھ کی سلطنت اومان کے 52 ویں قومی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت اومان سے تعلقات کو پاکستان خصوصی اہمیت دیتا ہے ، گورنرسندھ ۔پاکستان کو مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں ۔ قونصل جنرل گورنرسندھ کامران خان ٹیسور ی نے سلطنت اومان کے 52 ویں قومی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں…

Read Full News