فراڈ کیس میں اداکارہ گرفتار
لاہور پولیس نے فراڈ کیس میں ضمانت منسوخ ہونے پر اداکارہ کو گرفتار کرلیا۔ اداکارہ ثمر رانا کو تھانہ اقبال ٹاؤن انویسٹی گیشن نے گرفتار کر لیا، ثمررانا پر چھبیس لاکھ روپے کے فراڈ کا کیس تھا جس کی ضمانت ہائی کورٹ سے منسوخ ہو گئی۔ ضمانت منسوخ ہونے پر ثمر رانا کو اقبال ٹاؤن پولیس…