لاپتہ افراد کیس میں بڑی پیشرفت، کئی سالوں سے گمشدہ شہری عدالت میں پیش، جج کا بازیاب شہری سے مکالمہ

لاپتہ افراد کیس میں اب تک کی سب سے اہم پیشرفت ‏سندھ ہائی کورٹ لاپتہ افراد کیس میں اب تک کی اہم پیشرفت کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں دائر لاپتہ افراد کیس کی سماعت ہوئی جس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ نمائندہ ذرائع کے مطابق گزشتہ کئی برسوں سے لاپتہ شہریوں کا سراغ لگا لیا…

Read Full News

بانی ایم کیو ایم کرونا کا شکار، آئی سی یو میں زیر علاج

بانی ایم کیو ایم پر کرونا سے متاثر، آئی سی یو میں زیر علاج لندن (رپورٹ: رافع حسین): ایم کیو ایم (متحدہ قومی موؤمنٹ) کے بانی کو گزشتہ دنوں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد اُن کی طبیعت خراب ہوئی تو انہیں اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔ چند روز قبل ایم کیو ایم…

Read Full News

گاڑی میں میری اہلیہ اور بیٹی موجود تھی، عمران اسماعیل کی وضاحت

ویڈیو وائرل ہونے پر گورنر سندھ کی وضاحت کراچی، آج شام سے انٹرنیٹ پر گورنر ہاؤس کی ایک گاڑی کی ویڈیو وائرل ہورہی تھی جس میں ڈبل کیبن گاڑی میں کتے کو بیٹھے دیکھا جاسکتا تھا۔ اس گاڑی کے پیچھے پولیس کی موبائل پروٹوکول پر موجود تھی، صارفین نے اس ویڈیو پر عجیب و غریب…

Read Full News

بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کے لیے غیر مشروط امدادی پیکج

بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کیلئے غیر مشروط امدادی پیکچ۔۔۔شکیلہ شیخ پاکستان کا صوبہ بلوچستان اپنی مثال آپ ہے جو قدرتی خوبصورتی اور معدنیات سے مالامال ہے۔سرسبز پہاڑ، گنگناتے چشمے، آبشاروں سے نکلتا صاف پانی، قدرتی جنگلات، جھرنے اور آبشار تو دوسری طرف مکران سے ملحقہ7کلو میٹرسے زائد سمندری پٹی ہے ا س ساحل کی لمبائی…

Read Full News

اسد درانی کے را اور ملک دشمن عناصر سے رابطوں کے شواہد سامنے آگئے

اسد درانی کے را اور ملک دشمن عناصر کے ساتھ رابطوں کے شواہد ہیں، وزات دفاع کا عدالت کو جواب وزارت دفاع نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) سے نکالنے کے معاملے پر  تحریری جواب داخل کرا دیا۔ وزارت دفاع کے جواب کی کاپی جیونیوز نے حاصل کرلی ہے۔  وزرات دفاع نے جواب میں کہا ہے کہ اسد  درانی  بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘  کے ساتھ 2008 سے جڑے ہیں  اور وہ   دوسرے ملک دشمن عناصر کے ساتھ بھی 2008 سے رابطے میں ہیں۔ وزارت دفاع نے بتایا کہ اسد درانی نے ملک سے باہرجانے کیلئے عدالت سے نام ای سی ایل سے ہٹانےکی درخواست کررکھی ہے تاہم اسد درانی کا نام وزارت دفاع کی سفارش پر 2019 میں ای سی ایل پر رکھاگیا تھا۔ تحریری جواب کے مطابق اسد درانی نے بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ اے ایس دلت کے ساتھ مل کے ’اسپائی کرانیکلز‘  نامی  کتاب لکھی، کتاب کے معائنے سے پتہ چلتا ہے  کہ اس کا  کا مواد آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1952 کی خلاف ورزی ہے۔ وزارت دفاع نے مزید کہا کہ اس طرز کی اور بھی کئی کتابیں پاکستان کی اعلیٰ قیادت اور قومی سلامتی کےخلاف تکمیل کے عمل میں ہیں جبکہ اسد درانی کی اکتوبر 2020 کو سوشل میڈیا پر دی گی رائے کو بھی مناسب نہیں سمجھا گیا۔ وزارت دفاعی اپنے جواب میں لکھا کہ اسد درانی کا اس کتاب کیلئے باہرجانا، پینل انٹرویو یا بین الاقوامی کانفرنس میں حصہ لینا قومی سلامتی کے خلاف ہے،  موجود قانون کے مطابق  ایسا شخص  پاکستان سے باہرنہیں جا سکتا جس پر ملک کے خلاف سازش کا الزام ہو۔ جواب میں مزید کہا گیا ہےکہ ایسا شخص باہر نہیں جاسکتا جس پرمخبری، قومی سلامتی کے خطرے یادہشتگردی کا الزام ہو۔ وزرات دفاع نے درخواست کی ہے کہ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نا ہٹایا جائے کیونکہ اسد درانی نے وزارت دفاع کو تحریری بیان میں اس طرح سرگرمیوں سے  دور رہنے کا حلف دیا تھا لیکن  ابھی تک ان کی طرف سے  اس حلف کی پاسداری دکھائی نہیں  دیتی۔ دوسری جانب وزارت دفاع کے جواب پر اسد درانی کا کہنا تھا کہ وہ وزارت دفاع کے اس الزام پر کوئی بات نہیں …

Read Full News

پی ایس 88، الیکشن خریدنے کی کوشش پر صوبائی و وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

مملیر میں ترقیاتی کاموں کے نام پر ڈھکوسلا، الیکشن کمیشن کا نوٹس پی ایس 88ملیر ضمنی الیکشن جیتنے کا مشن وفاقی حکومت کی جانب سے حلقے میں ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات۔۔الیکشن کمیشن کا نوٹس سرکاری وسائل کا استعمال ارکان اسمبلی کے دوروں اور ترقیاتی منصوبوں پر الیکشن کمیشن کا نوٹس الیکشن کمیشن آف پاکستان نے…

Read Full News

کراچی سے ایرانی تربیت یافتہ مبینہ دہشت گرد گرفتار

کراچی سے ایرانی تربیت یافتہ مبینہ دہشت گرد گرفتار ‏الزنبیون سے وابستہ عباس جعفری کراچی سے گرفتار ایران میں عسکری اور جاسوسی تربیت حاصل کی کراچی میں کئی اہم اہداف کی ریکی کی قتل ود ھشتگردی کی وارداتوں میں سہولت کار ہے نوٹ: آپ اپنی خبریں، پریس ریلیز ہمیں ای میل zaraye.news@gmail.com پر ارسال کرسکتے…

Read Full News

ڈی ایچ اے مافیا کلب، گرفتار ملزم تحریک انصاف کا کارکن نکلا، گروپ میں‌ بااثر شخصیات کے بچے بھی شامل

ڈی ایچ اے مافیا کلب، گرفتار ملزم تحریک انصاف کا کارکن نکلا، گروپ میں‌ اراکین اسمبلی اور بااثر شخصیات کے بچے بھی شامل کراچی: انٹرنیٹ پر گزشتہ دنوں ایک ڈبل کیبن کی تصویر وائرل ہوئی تھی جس میں پیچھے مسلح افراد جدید اسلحے کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے جبکہ اُس پر ڈی ایچ اے مافیا…

Read Full News

گلستان جوہر کا شہری پولیس کے عدم تعاون سے پریشان

گلستان جوہر کا شہری پولیس کے عدم تعاون سے پریشان کراچی: گلستان جوہر کے رہائشی پولیس کے عدم تعاون سے پریشان، عدالتوں کے چکر لگا لگا کر تھک گئے۔ تھانہ گلستان جوھر کی حدود سے شہری شاہ نواز حسن ولد ممتاز حسن کے گھر سے 18 تولہ سونازیورات و 8 لاکھ کے پرائزبانڈ چوری ہوئے…

Read Full News

خود کو خفیہ ادارے کا بریگیڈییئر بتانے والا لاہوری گروپ کراچی میں قبضے کرنے لگا

خود کو خفیہ ادارے کا بریگیڈییئر بتانے والا لاہوری گروپ کراچی میں قبضے کرنے لگا کراچی: شہر قائد میں سرکاری و رہائشی پلاٹوں لاۃور کینٹ سے بیٹھ کر  قبضہ کرنے والے گروہ کی موجودگی کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ رپورٹر کے مطابق لاہوری گروپ کی سربراہی کرنے والا خود کو مبینہ طور پرآئی ایس آئی کا…

Read Full News