کراچی کے سینئر صحافی رانا آصف انتقال کرگئے، نماز جنازہ آج عصر کے بعد
رانا آصف انتقال کرگئے کراچی پریس کلب کے رکن رانا آصف مختصر علالت کے باعث پیر کی شب وفات پا گئے- ان کی عمر 66 برس تھی- وہ کچھ عرصے سے سینے کے انفیکشن میں مبتلا تھے- انہوں نے پس ماندگان میں بیوہ، دو صاحبزادے اور دو صاحبزادیاں سوگوار چھوڑی ہیں- ان کی نماز جنازہ…