ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کی منسوخی، نیا پینڈورا باکس کھل گیا

کراچی(رپورٹ:سیدمحبوب احمدچشتی) ڈپٹی کمشنرزسندھ حکومت سےزیادہ طاقتور ایڈمنسٹریٹرز تعیناتی کا آڈرمنسوخ،بلدیاتی اداروں میں عہدوں کی جنگ جاری اعلیٰ سطع پرگروپنگ نےبلدیاتی اداروں میں تعینات افسران کو پریشان کردیا۔بلدیاتی اداروں میں کھبی خوشی کھبی غم کی صورتحال نےسندھ حکومت کی بدترین نااہلی کومزیداجاگر کردیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ،مرتضیٰ وہاب،سعید غنی.گروپس بننےکیوجہ سے سیکرٹری…

Read Full News

ڈپٹی کمشنرایسٹ آصف جان صدیقی کی سربراہی میں کورونا ویکسینیشن کو بہتر کرنے کے حوالے سے اقدامات

ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ آصف جان صدیقی کی آمد کے بعد کورونا کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے ساتھ ویکسینیشن کے دائرہ کار بڑھانے کے حوالے سےتیزی لائ جارہی ہے، ایس اوپیز کے حوالے سے متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز اپنی حدود کے مطابق کاروائیاں عمل میں لارہے ہیں جس کی بدولت عوام میں ایس…

Read Full News

تین اضلاع میں ایڈمنسٹریٹرز تعینات اہم بلدیہ شرقی تاخیرکاشکار

کراچی(نمائندہ خصوصی)بلدیہ شرقی کارکردگی میں سب سےبہتر ہونے کے باوجوداعزاز سےمحروم انتہائی اہم ڈسرکٹ ہونےپربھی بدترین نااہلی کی اس سےبڑی مثال اور کیاہوگی دوعہدے ڈپٹی کمشنر اور میونسپل کمشنربیک وقت خالی تھے میونسپل کمشنرکی تعیناتی کاعمل سعیدغنی کے بیرون ملک میں ہونے کیوجہ سےروکا ہوا ہے جو لندن سےواپسی یاجلدمتوقع ہوسکتاہےسندھ حکومت کی بدترین کارکردگی…

Read Full News

پیپلز پارٹی کو پیشکش کرتا ہوں کہ سندھ لے لو اور شہری سندھ اور بالخصوص کراچی یہاں پر رہنے والوں کے حوالے کردو ڈاکٹر فاروق ستار

کراچی(نمائندہ خصوصی)سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان )بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت کو اگر ایس او پیز پرعمل درآمد کرانے کا ہنر آتا تو لاک ڈاؤن نہیں ہوتا،سندھ حکومت کا مائنڈ سیٹ فیوڈل ہے،سندھ حکومت نے وہ طریقہ علاج اختیارکیا ہے جو خود سب…

Read Full News

بلدیاتی خدمات کی فراہمی کیلئے سروے

بلدیاتی خدمات کے لیے سروے کراچی(اسٹاف رپورٹ) ڈپٹی کمشنر ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ آصف جان صدیقی کی گزشتہ روز منعقدہ اجلاس میں ہدایت کے بعد سپریٹنڈنگ انجنئیرز مبین شیخ، سید اظہر حسین شاہ، ایگزیکٹیو انجنئیر سلمان میمن،اقبال ملاح اور متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز اور اہل تشیع جلوس ومجالس کے منتظمین نے ضلع شرقی میں جلوس…

Read Full News

شہر میں مکھیوں اور جراثیم کی بہتات، الخدمت میدان میں آگئی

الخدمت نے کمر کس لی، شہریوں کی خدمت کے لیے عملی اقدامات شروع کراچی (نمائندہ خصوصی )ایڈمنسٹریٹر کراچی نے کہا ہے کہ شہر میں پیر کے روز سے جراثیم کش اسپرے مہم کا آغاز کیا جارہا ہے تاکہ عید الاضحی اور مون سون سیزن شروع ہونے کے بعد جو مکھیوں، مچھروں اور دیگر حشرات پیدا…

Read Full News

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو اینٹی کرپشن سندھ کے ڈائریکٹر جنرل کی ہے؟ حقیقت جانیے

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو اینٹی کرپشن سندھ کے ڈائریکٹر جنرل کی ہے؟ حقیقت جانیے کراچی: انٹرنیٹ پر گزشتہ روز سے ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں ایک خاتون کو کسی شخص کے ساتھ رقص کرتے دیکھا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں نظر آنے والے شخص کو ڈی جی اینٹی کرپشن سندھ کا نامعلوم…

Read Full News

ڈاکٹر فاروق ستار کے حوالے سے افواہ جھوٹی قرار

ڈاکٹر فاروق ستار کے حوالے سے افواہ جھوٹی قرار کراچی: ایم کیو ایم تنظیم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کی صحت کے حوالے سے گزشتہ روز میڈیا پر خبریں زیر گردش رہیں۔ ڈاکٹر فاروق ستار کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی تنظیم بحالی کمیٹی نے سختی سے تردید کی اور بتایا کہ…

Read Full News

آفاق احمد کا کراچی کو آفت زدہ قراردینے کا مطالبہ

آفاق احمد کا کراچی کو آفت زدہ قراردینے کا مطالبہ کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ مہاجر قومی موومنٹ نے لاک ڈاون کے خاتمے اور شہر کو افت زدہ قرار دینے کا مطالبہ کردیا افاق احمد کہتے ہیں کہ کاروبار بند کرکے ویکسنیشن نہیں کروائی جاسکتی حکمران اپنی ذمہ داری پوری کریں…

Read Full News

کرونا ویکسی نیشن کے لیے عوام کا رش، سندھ حکومت نے 10 سینٹرز قائم کردیے

کرونا ویکسی نیشن کے لیے عوام کا رش، سندھ حکومت نے 10 سینٹرز قائم کردیے کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ حکومت نے شہر قائد کے تمام اضلاع میں مزید ویکسین سینیٹر کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا، یہ ویکسین سینٹر چوبیس گھنٹے کھلے رہیں گے کراچی کے7اضلاع سمیت سندھ بھر میں مزید 15کورونا ویکسین سینٹرز…

Read Full News