آئی ٹی انڈسٹری کے دیرینہ مسائل حل، مایوسی اور بے یقینی کا خاتمہ ہوگا، امین الحق

اسلام آباد…..وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی  کمیونیکیشن سید امین الحق نے کہا ہے کہ آئی ٹی انڈسٹری کے ٹیکس سمیت دیگر دیرینہ اور اہم مسائل کے حل کیلئے وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کی جانب سے فوری اقدامات کی ہدایات جاری کی گئی ہیں اس طرح ملک کی تیزی سے ترقی کرتی انڈسٹری کی بے…

Read Full News

اہلیان کیماڑی کو بلدیاتی وسائل کی بہتر انداز میں فراہمی ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے میونسپل کمشنرآفاق سعید

کراچی( نمائندہ خصوصی) آفاق سعید نے بحیثیت میونسپل کمشنر بلدیہ کیماڑی کا چارج سنبھال لیا بلدیہ کیماڑی کے دفتر میں سینئر افسران نے ملاقات کی اورمبارک باد پیش کی میونسپل کمشنر نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کیماڑی میں رہنے والوں کو بلدیاتی وسائل کی بہتر انداز میں فراہمی ہماری اجتماعی ذمہ داری…

Read Full News

میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی غلام سرور کا بلدیہ شرقی کے دفاتر کا دورہ

کراچی(اسٹاف رپورٹ)میونسپل کمشنر ڈی ایم سی ایسٹ غلام سرور راہپوٹو نے کہا ہے کہ بلدیہ شرقی کے افسران وملازمین بلدیاتی خدمات کی فراہمی کو ترجیح دیکر ضلع شرقی کو مثالی ضلع بنانے میں کردار ادا کریں، شکایتی مرکز کو فعال رکھا جائے عوام کی جانب سے موصولہ شکایات کا بروقت ازالہ ممکن بنایا جائے ان…

Read Full News

ضلعی بلدیاتی اداروں میں میونسپل کمشنرزکی تعیناتیاں

کراچی(نمائدہ خصوصی)بلدیاتی اداروں میں میونسپل کمشنرز کی یکے بعد دیگرے تعیناتیاں مرتضی وہاب کی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمی کراچی تعینات ہونے کے بعدضلعی بلدیات میں میونسپل کمشنرز کی تبدیلیاں ہونا شروع ہوگئی ہیں،کراچی کی دو ضلعی بلدیات کورنگی اور کیماڑی میں بھی میونسپل کمشنرز تعینات کر دئیے گئے، بلدیہ کیماڑی میں آفاق سعید کو میونسپل کمشنر…

Read Full News

غلام سرور راہپوٹو نے میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کا چارج سنبھال لیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)بلدیہ شرقی میں میونسپل کمشنر کی حیثیت سے غلام سرور راہپوٹو نے چارج سنبھال لیا ہے، اس موقع پر انہوں نے افسران سے غیر رسمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع شرقی میں ٹیم ورک کے طور پر بلدیاتی خدمات سر انجام دے کر ضلع شرقی کو بہترین ضلع بنائیں گے اس…

Read Full News

بلدیہ شرقی میں اہم پوسٹوں پرآنیاں جانیاں بلدیاتی امور کو متاثرکررہی ہیں. رپورٹ: سید محبوب احمدچشتی

بلدیہ شرقی میں اہم پوسٹوں پر جز وقتی تعیناتیاں بلدیہ شرقی کے امور متاثر کر رہی ہیں، سابق میونسپل کمشنر وسیم مصطفی سومرو جب فرائض سر انجام دینے میں تیزی لانے لگے تو انہیں ہٹا دیا گیا ان کی جگہ کچھ عرصے تک اخترعلی شیخ میونسپل کمشنر تعینات رہے اس کے بعد بلدیہ شرقی میں…

Read Full News

اب وسائل کی نہیں بلکہ مسائل حل کرنے کی بات کی جائے، ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب

اب وسائل کی نہیں بلکہ مسائل حل کرنے کی بات کی جائے، ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کراچی(نمائندہ خصوصی)ایڈمنسٹریٹر کراچی، سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ علما کرام ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، اب وسائل کی نہیں بلکہ مسائل کو حل کرنے کی بات کی جائے گی، ہم…

Read Full News

محرم الحرام: فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھنے کے لیے ایم کیو ایم کی زبردست کاوش

محرم الحرام، فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھنے کے لیے ایم کیو ایم کا زبردست اقدام متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان کی معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات اس دوران مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا بالخصوص عشرہ محرم میں فرقہ وارانہ…

Read Full News

ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی قلندر ہاکی لیگ کا انعقاد صورتحال بہتر ہوتے ہی جلد ہوگا، سی ای او عاطف رانا

قلندر ہاکی لیگ کا انعقاد کب ہوگا؟ کراچی(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کی معروف فرنچائزر لاہور قلندر کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عاطف رانا کا کہنا ہے کہ کراچی میں “قلندر ہاک   لیگ” عالمی معیار کی ہوگی، ہمارا مقصد فوٹو سیشن نہیں بلکہ پاکستان کے لئے مستقبل کے ہیروز تلاش کرنا ہے۔ لیگ میں بہترین کارکردگی دکھانے…

Read Full News

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات ایم کیوایم پاکستان کے امیدواروں کااعلان

کنٹومنٹ انتخابات، ایم کیو ایم نے امیدواروں کا اعلان کردیا کراچی(نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سےکنٹونمنٹ بورڈمیں ہونے والےالیکشن کے سلسلے میں کراچی اور حیدرآباد سےتعلق رکھنے والے حتمی امیدواروں کےنام کااعلان کردیا گیا ہےکراچی کنٹونمنٹ بورڈ سےحتمی امید وار وں میں جنید محمد ولد محمد یوسف وارڈ 1کراچی کینٹ،ضیاء الدین ولد نور…

Read Full News